بھنڈی اس طرح کیوں ہو رہی ہے اور اس پر کوں سا سپرے کرنا چاہئے۔
اِس کے بارے میں کچھ گائیڈ کریں۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاِس کے بارے میں کچھ گائیڈ کریں۔
Jaldi bata de es hal kya hi jnab
اسلام علیکم بھائی جان اس کیلئے کوئی دوائی سپرے وغیرہ پلیز یہ بنڈی ھے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Arshad
4139
5 سالوں پہلے
Zeshan.Kamlana imidacloprid+chlorothalonil can be use . insecticide+fungicide donon ki zaroorat h
Arshad
4139
5 سالوں پہلے
Zeshan.Kamlana Cercospora Leaf Spot of Okra for more information press green link
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Zeshan.Kamlana جناب آپ کی بھیجی گئی تصاویر کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہو رہا کہ پودوں پر پھپندی کا حملہ ہے جو کہ نمی سے پھیلتی ہے۔ پچھلے دنوں بارشوں کی وجہ سے پھپندی سے ہونیوالی بیماری کافی زور پکڑ رہی۔ اسکو کنٹرول کرنے کے لیے آپ مینکوذب میٹاالکئسل کا سپرے کروائیں۔ انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا۔