آٹے کا کیڑا - آم

آم آم

A

Bad inflorescence in mango tree, آم کے درخت پر خراب بور۔

اسلام و علیکم براے مہربانی آم پر لگنے والے بور کے بارے میں رہنمائی کریں کہ اس دفع میرے درخت پر سارا بور ایسا لگا ہے جیسا نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے نیز اس پر جو کیڑا لگا ہے اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں۔ ایک دوست کے مشورے کے مطابق میں نے درخت کی تنے پر گریس لگا دی تھی اس کے مطابق یہ کیڑا زمین سے درخت پر چڑھ جاتا ہے تو اس نے کہا تھا کہ آپ سردیاں ختم ہوتے ہی درخت کے تنے پر نیچے گریس لگا دیں تاکہ یہ کیڑا درخت پر نہ چڑھ سکے اور انڈے بچے نہ دے سکے۔

2ڈاؤن ووٹ
S

Ali Akbar جناب بالکل اس طرح کے بور پر پھل بہت کم تقویت پاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ صحت مند بور پیدا ہو تو آپ پھول بننے کے دوران بورون کا سپرے کروائیں۔ اب بات کرتے ہیں اس کیڑے کی۔ اس کیڑے کو ملی بگ کہا جاتا ہے جو تنے سے اوپر چڑھ کر جاتا یے۔ بالکل `آپ کے دوست نے ٹھیک طریقہ بتایا ہے۔۔ شاپر اور گریس لگانے سے اوپر نہیں جا پاتا۔ اس کیڑے کے حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Mealybug

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں