آم کے سوکھ کر مرنے کا مرض - آم

آم آم

I

ہمارے گھر میں ایک آم کے ایک درحت ہے اور روز بہ روز سوکا ہوتا ہےاس بیماری کیلے کوئ اچھی سی مشورہ دو

اس بیماری کا کوئ حل ہیں پلیز تو باتا دو

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
K

کاپر آکسی کلورایڈ کا3فیصدکامحلول بنا کر استعمال کریں اور بای فینتھرین کا بھی اسپرے کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Inayat Ur Rehman Mmd جناب پودے کی جڑین چیک کی ہیں کہ وہ کیڑی یا پھندی تو نہیں لگی ہوئی۔؟ Mango Dieback Disease

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں