نائٹروجن کی کمی - آم

آم آم

G

یہ آم کا پھل ہے اور پتہ نہیں کہ کونسے بیماری لگی ہوئی ہے

اس کا کیا علاج کرو اور سردی بھی بہت ہے ڈی ای خان سے ہو

1ڈاؤن ووٹ
S

گل رحمان میانی جناب ایک تو آپ پودون میں کھاد کی کمی ہے نائٹروجن Nitrogen Deficiency دوسرا پتوں پر آپ پروپیکنازول کا سپرےکروائیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

ٹالی کے درخت کو پولٹرین سی پانی میں ڈال سکتے ہے بتائے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

آم

ہمارے گھر میں ایک آم کے ایک درحت ہے اور روز بہ روز سوکا ہوتا ہےاس بیماری کیلے کوئ اچھی سی مشورہ دو

اس بیماری کا کوئ حل ہیں پلیز تو باتا دو

آم

Bad inflorescence in mango tree, آم کے درخت پر خراب بور۔

اسلام و علیکم براے مہربانی آم پر لگنے والے بور کے بارے میں رہنمائی کریں کہ اس دفع میرے درخت پر سارا بور ایسا لگا ہے جیسا نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے نیز اس پر جو کیڑا لگا ہے اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں۔ ایک دوست کے مشورے کے مطابق میں نے درخت کی تنے پر گریس لگا دی تھی اس کے مطابق یہ کیڑا زمین سے درخت پر چڑھ جاتا ہے تو اس نے کہا تھا کہ آپ سردیاں ختم ہوتے ہی درخت کے تنے پر نیچے گریس لگا دیں تاکہ یہ کیڑا درخت پر نہ چڑھ سکے اور انڈے بچے نہ دے سکے۔

آم

اس کے با رے میں میجھے بتا و

یہ اوپر سے سو ک رہا ہے کیا کیا جاے

آم

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں