آم کے سوکھ کر مرنے کا مرض - آم

آم آم

S

یہ کونسہ مرض ھے اسکا علاج

یہ کونسہ مرض ھے اسکا علاج

1ڈاؤن ووٹ
S

Shah Seb جناب آپ کو درخت کو دیکھ کے یہ آم کے سوکڑا کی بیماری لگ رہی ہے۔آپ کے حوالے سے مکمل معلومات کے لیے نیچےلنک پر کلک کریں۔ Mango Dieback Disease

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Shahzaib Kashan سر جی میرے آم سوکڑ کی بیماری ھے کونسی داوا استمال کارو

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Shah Seb سوکڑ آم کی تصاویر بھجین

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
J

Sir g fangas hi pody k bher ring bna den aur es ka pani band kar dein jab taq ye normal na ho pani bil kul es ko ni ana cheheye

1ڈاؤن ووٹ
S

Sir Darth k 7 to me 1 sal se dek bal kar raha hun.15 bar se b zyada sprey Kia ha as k 7 dosra darkht us k pate b Asi tara ka choka Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Sir g kpk me pyaz ki kasht kis mahene me hoti ha Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Sir Darth k 7 to me 1 sal se dek bal kar raha hun.15 bar se b zyada sprey Kia ha as k 7 dosra darkht us k pate b Asi tara ka choka Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Shahzaib Kashan sir ye pic bimari ki shoro ki ha

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Shahzaib Kashan ye pic mojoda bimari ki ha

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

آم

امرود کا درخت ہے پھول پکر کر گیرا دیتا ہے کیا بیماری ہو سکتی ہے

پرے جڑتے ہیں اور پیلے ہو جاتے ہیں

آم

Bad inflorescence in mango tree, آم کے درخت پر خراب بور۔

اسلام و علیکم براے مہربانی آم پر لگنے والے بور کے بارے میں رہنمائی کریں کہ اس دفع میرے درخت پر سارا بور ایسا لگا ہے جیسا نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے نیز اس پر جو کیڑا لگا ہے اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں۔ ایک دوست کے مشورے کے مطابق میں نے درخت کی تنے پر گریس لگا دی تھی اس کے مطابق یہ کیڑا زمین سے درخت پر چڑھ جاتا ہے تو اس نے کہا تھا کہ آپ سردیاں ختم ہوتے ہی درخت کے تنے پر نیچے گریس لگا دیں تاکہ یہ کیڑا درخت پر نہ چڑھ سکے اور انڈے بچے نہ دے سکے۔

آم

ہمارے گھر میں ایک آم کے ایک درحت ہے اور روز بہ روز سوکا ہوتا ہےاس بیماری کیلے کوئ اچھی سی مشورہ دو

اس بیماری کا کوئ حل ہیں پلیز تو باتا دو

آم

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں