آم کے سوکھ کر مرنے کا مرض - آم

آم آم

A

میرا یے آم کا فصل ہر سال ایک سوک جاتا ہے جس کا مین جانہ نا سکا ہون کے کونہ سے بیماری لگی ہے اس کو بلکل سوک جاتا ہے

پلیز مجہے مشورا دین کے مین کیا کرو اس کو

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

ہر سال ایک ایک کر کے سوک جاتا ہے پلیز کوۓ مفید مشورا دین

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

Dear first go for soil test take 2 samples from each acre first 6 inch and 2nd 12 inch below the surface. Send soil culture report and then give you better advice, jazak Allah

1ڈاؤن ووٹ
S

Naveed Ajmal Khan Abdullah Shar Abdullah Shar جناب تصاویر کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے یہ مینگو ڈائی بیک بیماری ہے۔ Mango Dieback Disease اوپر لنک پر کلک کر کے اس بیماری کو کنڑول کرنے کے متعلق جانیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
A

Naveed Ajmal Khan مجهے سمجھ آتے نہین ہے کہ اس کا کیا کرو ہر سال ایک ایک کر کے سوک جاتا ہے کوۓ Athentic مشورا دین مجھے پلیز

1ڈاؤن ووٹ
N

Dear Abdullah Shar I agreed with Mr Shahzaib Kashan sahib jazak Allah

3ڈاؤن ووٹ
A

copper 500 gram + Zinc 300 Gram abhi dall dein

1ڈاؤن ووٹ
A

Agri Solution's ya sookh gaya ha to dubra ya hoga

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Abdullah Shar agar sokh gya hay to Nahi. is se milte julte koi plants hain to un main abhi dall lein

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Agri Solution's mera mango ka plant new leaves grow krta h phly to wo sahe halat m hote hn but further grow nahe krte sook jate hn??plz guide me

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

copper 500 gram + zinc 300 gram abhi dall dein Agri Solution's Acha is ka method kia h 500g copper wesy dalni h ya phr water k saath??

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
J

Abdullah Shar کیا آپ آم کے پودوں کو نومبر سے فروری تک پانی دیتے ہین?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Junaid Raza G dear pani date han

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Abdul Qavi یہ ڈوز صرف متاثرہ پودوں کے لئے ہے عام پودوں کو پچاس گرام سے زیادہ نہ دیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Abdul Qavi پانی میں حل کر کے پودے کی جڑوں والے حصہ میں چاروں طرف برابر ڈال دیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
J

Abdullah Shar ان مہینوں میں آم کے پودے کو پانی نہی دیتے. اگر پانی دیں گے تو آم گا پورا stress میں آجاتا ہے. جس کی وجا سے امبروسا بیلٹ کا ہملا ہوتا ہے .جد کی وجا دے فنگس,ختنے میں بنتی ہے اور ان اس سے سوکھ جاتا ہے.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں