دوستوں میرا آپ سے یہ سوال ہے۔آم کے درخت کے نۓپتے کیرا کاٹ کے نیچے گرا دیتا ہے؟؟؟؟؟
میرے آم کے درخت کی صیح طریقے سے گروتھ نہیں ہو رہی ۔آم کے درخت کی عمر تقریبا 6 یا 7 سال ہے۔پورانے پتے اس کے خود بخود سوکھ جاتے ہیں۔نئے پتے بھی بہت ہی کمزور ہوتے ہیں اور نیو ٹہنیوں میں بھی طقت نہیں ہوتی ہے۔اس درخت نے پچھلے سال پھل بھی دیا تھا مگر اس بار پھل بھی نہیں دیا۔لہذا آپ مجھے اس مسئلے کو ئی حل بتائیں۔آپ کا شکرگزار ہوں گا۔۔ ۔ جوادجرال۔
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Jawad Jarral جناب کیا آپ نے درخت پر کیڑوں کا حملہ دیکھا ہے؟ اگر سبز صحت مند پتے گرتے ہیں تو یہ بالکل کیڑون ک وجہ ہو سکتی یے اگر پتوں کا رنگ تبدیل ہو کے گرتا ہے تو یہ غزائی عناصرکےکمی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Jawad Jarral aik or waja b ho sakti hai Mango Dieback Disease ap link pe click kar k is k sath check karo phir yahan wapas reply karna bhai
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Basit
4505
4 سالوں پہلے
Jawad Jarral this die back disease is due to soil borne fungus so for this purpose flood propanconazole and chloropyriphos around the infected plant. INSHA ALLAH it will come back to life. Another thing make the dose of chloropyriphos and propanconazole according to the individual plant.