میرے آم کے درخت پر پہلے بہت پھل لگتا تھا ۔ لیکن اب کچھ عرصہ سے اس کا بور ایسے بن جاتا ہے اور آم نہیں لگتا۔
بور کے بعد ایسی شکل بن جاتی ہے جیسے تصویر میں دکھای گی ہے۔ بور کے بعد آم نہیں ہوتے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںبور کے بعد ایسی شکل بن جاتی ہے جیسے تصویر میں دکھای گی ہے۔ بور کے بعد آم نہیں ہوتے
برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں کوئی سپرے وغیرہ بتا دیں
اس بیماری کا کوئ حل ہیں پلیز تو باتا دو
یہ کونسہ مرض ھے اسکا علاج
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
عتیق الرحمان یہ بور کالا ہو رہا ہے یہ پھپھوندی کی وجہ سے وتا ہے بعض دفعہ بدبو بھی آتی ہے۔ باغ میں نمی کم رکھیں اور پروپیکینازول کا سپرے کرں۔
Arif
31
5 سالوں پہلے
I have planted guava last month. A few plants are dying after taking roots. I have used a chemical to kill termite too. But i am still facing the issue.
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj which chemical you have applied in roots ? chlorpyrifos??
Arif
31
5 سالوں پہلے
Yes clori too used
Arif
31
5 سالوں پہلے
The other one is called دانے دار
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
how many plants you have? please mentioned it dose too which you have applied?
Arif
31
5 سالوں پہلے
1000 in 2.5 acre land. Planning more in 3 acres.
Arif
31
5 سالوں پہلے
One litter in one acre clori
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj chloprifos is a good insecticide against soil termites. You should give try to apply it again 1L/acer dose.
Arif
31
5 سالوں پہلے
Ok
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj yes
Arif
31
5 سالوں پہلے
Thanks a lot
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj you are wellcome :)
Arif
31
5 سالوں پہلے
Should i repeat that every month to avoid further damage. As precautionary measure
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj no not for every month . Keep checking the presences of termites in soil with one week interval . First make sure their presence then go for control . To know more about termites control measure you can alos visit platix libray .Click the below link to know more about termites . Termites
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Arif
31
5 سالوں پہلے
Let know if i can buy metarhizium anisopliaer from market?
Arif
31
5 سالوں پہلے
I always prefer biological treatment to chemical one.
عتیق
16
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan پروپیکنازول سپرے کس حصے پر کروں۔میرے گھر میں صرف ایک ہی آم کا درخت ہے جو کہ 25 فٹ لمبا ہے۔ اور جو سپرے آپ بتا رہے ہیں اس کی تصویر سینڈ کر دیں۔شکریہ
Lord
182
5 سالوں پہلے
Iss keliye ek dawai kaltar seeba walon ne bnai he istamal karein Allah ke fazal se theek ho jai ga. Thora nitro phoss ka bhi istamal karein lekin halki miqdar mein.
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
عتیق الرحمان یہ آپ کو آسانی سے مل جاۓ گی کسی بھی کمپنی کی ۔ پاورسپرے کا استعمال کر کے آپ اوپر تک سپرےکر سکتے ہیں۔
Abdullah
0
5 سالوں پہلے
h