آم کو اس کنڈیشن پانی لگانا چاہیے؟
آم اب بور نکالنے کے مرحلے میں ہے رہنمائی فرمائیں شکریہ
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںآم اب بور نکالنے کے مرحلے میں ہے رہنمائی فرمائیں شکریہ
اسلام و علیکم براے مہربانی آم پر لگنے والے بور کے بارے میں رہنمائی کریں کہ اس دفع میرے درخت پر سارا بور ایسا لگا ہے جیسا نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے نیز اس پر جو کیڑا لگا ہے اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں۔ ایک دوست کے مشورے کے مطابق میں نے درخت کی تنے پر گریس لگا دی تھی اس کے مطابق یہ کیڑا زمین سے درخت پر چڑھ جاتا ہے تو اس نے کہا تھا کہ آپ سردیاں ختم ہوتے ہی درخت کے تنے پر نیچے گریس لگا دیں تاکہ یہ کیڑا درخت پر نہ چڑھ سکے اور انڈے بچے نہ دے سکے۔
میرے آم کے درخت کی صیح طریقے سے گروتھ نہیں ہو رہی ۔آم کے درخت کی عمر تقریبا 6 یا 7 سال ہے۔پورانے پتے اس کے خود بخود سوکھ جاتے ہیں۔نئے پتے بھی بہت ہی کمزور ہوتے ہیں اور نیو ٹہنیوں میں بھی طقت نہیں ہوتی ہے۔اس درخت نے پچھلے سال پھل بھی دیا تھا مگر اس بار پھل بھی نہیں دیا۔لہذا آپ مجھے اس مسئلے کو ئی حل بتائیں۔آپ کا شکرگزار ہوں گا۔۔ ۔ جوادجرال۔
یہ اوپر سے سو ک رہا ہے کیا کیا جاے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Mattana 83585
5 سالوں پہلے
Oídio da Manga
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Sunil 57307
5 سالوں پہلے
Powdery Mildew of Mango you can refer this link for managing this problem
Sunil 57307
5 سالوں پہلے
Powdery Mildew of Mango refer this link for managing this disease
Altaf 0
5 سالوں پہلے
Mattana - Fitocon | Manejebem
Ali 125
5 سالوں پہلے
No use of water
Abdulsami 1
5 سالوں پہلے
میرا آم بور نہیں ہوتا؟ میرے آم کو آٹھ سال ہے
Ali 125
5 سالوں پہلے
You should irrigate in December you Mango farm.
Tanzeem-E-Ittehad 5
5 سالوں پہلے
آم کو نیم کے پانی سے چھڑکائو کیا جا سکتا ہے بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلئے رائے دیں
Ali 125
5 سالوں پہلے
جی ہاں پانی بور نکالنے کے مرحلے پر پانی لگانا شروع کریں
Hussain 0
5 سالوں پہلے
السلام عليكم ہاجی
Muhammad 243
5 سالوں پہلے
Ni g pani ni lagna chya
Altaf 0
5 سالوں پہلے
15 feb k baad Jb 2inch boor nikal aay
Awais 17
5 سالوں پہلے
دسمبر میں کھاد ڈالنی چاہیے اور ساتھ پانی پھر NPK سپرے کرنی چاہیے پھر بور نکلنے سے پہلے پانی دینا چاہیے اور جب زمیں سوکھ جائے پھر دینا چاہیے اس عمل کو پھل لگنے تک جاری رکھیں اور جب پھل لگ جائے تو پانی روک دیں جب پھل ایک انچ تک بڈا ہو جائے پھر پانی کا عمل شرو کر دیں ہر ہفتے کے باد پانی دیتے رهے
Ali 125
5 سالوں پہلے
November
Awais 17
5 سالوں پہلے
Yes