فال آرمی وارم - مکئی

مکئی مکئی

S

شاخ کے اندر سونڈی ہے کوراجن اور ٹال سٹال کی ہے کوئ رزلٹ نہیں مل رہا مزید رہنمائی فرمائیں.

شاخ کے اندر سونڈی ہے کوراجن اور ٹال سٹال کی ہے کوئ رزلٹ نہیں مل رہا مزید رہنمائی فرمائیں.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
B

Fallarmy worm 🐛 کا حملہ ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
B

اس کے لیے اریسٹا لائف سائنسز کی ریڈینٹ کا استمال کریں

1ڈاؤن ووٹ
S

Sohailash99 جناب اسکے لیے آپ جلد ہی کلورنٹرانیلی پرول کا کیرا کریں۔ اسکے حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچےلنک پر کلک کریں۔ Fall Armyworm

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
B

kanzo ag ka Hammer 75 g/100 litter pani ma spray kary

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Bro Awan good

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

فال آرمی ورم پر کوراجن ریڈینٹ اور بیلٹ کی بجائے..... کسی بھی اچھی کمپنی کا ٹیبوفینازائڈ 250گرام اور لیفینوران 200 ملی لیٹر ملا کر سپرے کریں..... جبکہ نوزل کا پریشر کم رکھے تا کہ ڈراپس بنے اور وہ کونپل کے اندر جائے

1ڈاؤن ووٹ
B

اگر تو سونوی کامپل سے تنے کے اندر داخل ہو گئی ہے پھر بہت ہی مشکل ہے کہ کوئی سپرے اثر کرے اگر کومپل میں ہے تو 5-6 ٹینکی آرام آرام سے کونپل میں سپرے کریں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

I tried match (leufenoran) and emamecton and get excellent results

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Use virtako foliar spary

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں