بین لیف ویبر - مکئی

مکئی مکئی

M

مکئ میں مسئلہ ہے رہنمائی فرمائیں شکریہ

پتوں پر سفید نشانات ہیں اور مرجھائے ہوئے ہے

1ڈاؤن ووٹ
S

Midrar Ullah جناب یہ آپ کے پودوں پر Bean Leaf Webber کا حملہ معلوم ہو رہا ہے۔اس کے لیے مزید معلومات کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
B

Kanzo Ag ka Hammer 75 g spray kary

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں