بین لیف ویبر - مکئی

مکئی مکئی

M

مکئ کے پتے خراب ہو رہے ہیں کوئی

مکئ کےپتے خراب ہو رہے ہیں کوئی کیمیکل سپرے نہیں کیا کھاد ایک بوری ڈ اے پی ایک بوری یوریا

1ڈاؤن ووٹ
M

Shahzaib Kashan Bhutta پلیز رھنمائی کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
W

I think so attack of bean leaf Webber...

1ڈاؤن ووٹ
M

hi Waqas Choudhary Mahmood Ul Hasan it the attack of army worm that is

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

hi Waqas Choudhary Mahmood Ul Hasan it is damage of fall army worm on miaz chloropyrifass,lemda syhelothrin

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

fall army worn in Punjab Pakistan in corn area

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Hi Mahmood Ul Hasan جناب میں Waqas Choudhary کی بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ آپ کے پودوں پر لیف ویبر کا کا حملہ ہے۔ یہ ایک سنڈی ہوتی جو پتوں کے اوپر تہہ کو کھاتیئ ہے اسکے لیے آپ لیمڈا سائیلوتھرین کیمکل کا سپرے کروائیں انشااللہ کنٹرول ہو جائے گا۔ مزید اس کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں. بین اور مکئی دونوں کا ایک کی کیڑا ہے۔ 👇 Bean Leaf Webber M Farooq فاروق صاحب یہ فال آرمی ورم کا حملہ نہیں ہے۔ اسکا حملہ زیادہ سخت ہوتا ہے۔ وہ پتوں کو مکمل طور پر کترتا ہے۔ خاص پر پتوں کو کناروں سے کترنا شروع کر تا ہے۔

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Yes Waqas Choudhary you are right.

2ڈاؤن ووٹ
W

Shahzaib Kashan Bhutta thanku😊

2ڈاؤن ووٹ
S

Waqas Choudhary جزاک اللہ بھائی

1ڈاؤن ووٹ
M

Waqas Choudhary M Farooq Shahzaib Kashan Bhutta Shahzaib Kashan Bhutta thanks all i applied fmc coragen

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
W

Shahzaib Kashan Bhutta brother plz recommend me or share some stuff related to all chemical names and to whom they applied.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں