فال آرمی وارم - مکئی

مکئی مکئی

M

اس بیماری کے متعلق اچھا نتیجہ دینےوالا اسپرے تجویز کریں شکریہ

کچھ پودے زرد ،کچھ سوکھ رہے ھیں زیادہ تر پودوں کے پتے ایسے ہیں جیسا تصویر میں ھے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

M Nasir Aslam جناب یہ آپ کے پودوں پر لشکری سنڈی کا حملہ معلوم ہو رہا ہے۔ آپ پودوں پر کوراجن کیمکل کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا۔ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Fall Armyworm

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Thanks

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

M Nasir Aslam You are welcome 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں