مکئی کا جنوبی پتے کا مرجھانا - مکئی

مکئی مکئی

M

میری راہنمائی کریں کیا مسئلہ

مکی کی پولینیشن کیلے درجہ حرارت کتنا ھونا چاہیے کیونکہ کہ اب 44دگری جارہا ہے ؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Malik Noor Muhammad Wad جناب یہ پھپندی کا حملہ معلوم ہوتا یے۔ فصل پر آپ مینکوزب یا پروپیکینازورل کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھے نتائج ملیں گے۔مزید اس بیماری کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Southern Leaf Blight of Maize

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں