یہ مکئی کی فصل میں بیماری ہو گئ ہے اور اس کا قد بھی 6فٹ سے زیادہ ہو گیا ہے پلیز کوئی اچھا سا مشورہ دے دیں
اسے کونپل میں کیڑی پڑ گئی ہے
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاسے کونپل میں کیڑی پڑ گئی ہے
پتوں پر سفید نشانات ہیں اور مرجھائے ہوئے ہے
اس میں کھاد کون سی ڈالوں
مکئ کو دیمک لگی ھے اس کا کو ئی حل بتائیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Lakshman
56
5 سالوں پہلے
Propinophos +ashataf
Afaq
11
5 سالوں پہلے
Maize ko kia masla howa ha ais ky stem karb ho rahy ha
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Usama Iqbal Rizvi جناب یہ آپ کی فصل پر لشکری کاحملہ ہے جس کی وجہ سے پتے ایسے ہوئے ہیں۔ فصل پر ریڈینٹ کا سپرے کروائیں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Afaq Ahmad Shahid Ya apki fasal main Nitrogen Deficiency hy
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Usama
77
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan bhai is par spray ni ho sakta labour ni kr k dy rhi iski hieght 6fit ho gai hy koi or mashwara dy dn please
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Usama Iqbal Rizvi Ap asa krn zameen main carbofuran flood krn or ope sy power sprayer ki madad sy jahnn tak mumkin ho spray krwain. power sprayer ki through or penetration kafi achi oti
Usama
77
5 سالوں پہلے
Bhai AJ syengenta ka curacron flood kr dia hy Shahzaib Kashan
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Usama Iqbal Rizvi Good
Usama
77
5 سالوں پہلے
Iss k bad ab Kia krna chahye Shahzaib Kashan
Usama
77
5 سالوں پہلے
Apka WhatsApp number hy bhai Shahzaib Kashan
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Usama Iqbal Rizvi janab haftay tak aska result show hoga. Umeed hy control hojyga
Usama
77
5 سالوں پہلے
Bhai WhatsApp number send kr dein plz
Usama
77
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan bhai WhatsApp number send kr dein
Army
0
5 سالوں پہلے
feradan dal do
Adnan
11
5 سالوں پہلے
بھائی پانی دیتے وقت مٹی کا تیل فلڈ کریں