مکئکی کو دیمک لگی ھے اس کا کو ئی حل بتائیں
مکئ کو دیمک لگی ھے اس کا کو ئی حل بتائیں
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںمکئ کو دیمک لگی ھے اس کا کو ئی حل بتائیں
مکئ کےپتے خراب ہو رہے ہیں کوئی کیمیکل سپرے نہیں کیا کھاد ایک بوری ڈ اے پی ایک بوری یوریا
یہ پتے کیوں زرد ھو رھے اسکا
مکی کی پولینیشن کیلے درجہ حرارت کتنا ھونا چاہیے کیونکہ کہ اب 44دگری جارہا ہے ؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Muhammad Nasir جناب دیمک کے ساتھ ساتھ آپ کی فصل پر لشکری سنڈی کا بھی حملہ ہے۔ لشکری سنڈی پتون کو اسطرح کھاتی ے۔ آپ دیمک کے لیے نیچے کلورپائری فاس ایک لیڑ فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کریں۔ اور اوپر سنڈی کو مارنے کے لیے بائی فینتھرین کا سپرے کریں۔ جزاک اللہ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Termites Fall Armyworm
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Basit
4505
5 سالوں پہلے
flood fipronil or refree product of kanzo ag it will also control armyworm along with termites, it also contain growth regulators which is granular and application is easy, or you can also flood chloropyriphos.
Muhammad
49
5 سالوں پہلے
jnab chlorex 40 present ec flad krin tu wo thk nhi rahy gi?
Parveez
6
5 سالوں پہلے
Sulphur+ nitrogen
Parveez
6
5 سالوں پہلے
Emamectin +lufenuran spray kren
Junaid
0
4 سالوں پہلے
Belt +Wetcit
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Junaid Jutt 👍