نائٹروجن کی کمی - مکئی

مکئی مکئی

R

اس کے پتوں کا رنگ ایسا کیوں ھو رھا ھے مہربانی فرما کر رہنمائی کریں

یہ کیوں مسلہ ھو رھا ھے

11
M

Deficiency of NPK. I think

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
ک

تھائیویٹ جیٹ دو کلو فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کریں سنجینٹا کی سلفر

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Rai Pasha Saleem Kharal جناب یہ غزائی اجزا کی کمی کو ظاہر کر رہے ہیں آپ کے پودوں میں نائٹروجن کی کمی ہے۔ نیچےلنک پر کلک کریں Nitrogen Deficiency

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں