مینگنیز کی کمی - مکئی

مکئی مکئی

Z

مکی کے پتے رنگ کاپیللا ہو رہا ہے

اس میں کھاد کون سی ڈالوں

1ڈاؤن ووٹ
T

Hi Zahoor.Rehan look for Manganese Deficiency send the fertilizer plan how you used fertilizer

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
T

And it will be recover with manganese sulfate foilage or soil applications

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
Z

ایک بوری ڈی اے پی ایک بوری یوریا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan bhai urea or DAP ap ne kis tareeqe sa dhali hai

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
Z

ڈی اے پی بوایی پہلے اور یوریا آجسے آٹھ دن پہلے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan urea ap ne chatta ki thi kia?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
Z

کھیلوں میں چھڑکاؤ کیا یوریا کا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan bhai apka tareeqa ghalat hai spread method se aik to urea apko crop patto k sath lag kar patto ko sookha karti hai or doosra ye nitrogen hai sooraj or hawa se ye ooper ut'thi hai bhai ap aisa karo k next time urea ko aik drum mai pani k sath mila kar pani k sath chorr de irrigation ke doran aisa karo phir ap result dekho

1ڈاؤن ووٹ
Z

سر پانی کے ڈرم میں ڈال دوں کھاد

1ڈاؤن ووٹ
T

2kg sulphur with urea.

1ڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan han bhai 1 bori urea pani k drum mai dhal do or oper se pani dhal k mix kar do or abpashi k sath do

1ڈاؤن ووٹ
S

Tanveer Ahmed Randhawa. Zahoor.Rehan جناب آپ کی فصل کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ یہ غزائی اجزا کی کمی کی وجہ سے ایسی ہے۔ غزائی عناصر مینگانیز کی کمی سے اوپر والے پتوں میں گہری سبز اور ہلکی سبز لائنیں بن جاتیں ہیں جیساکہ آپ کی بھیجی ہوئی تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ آپ کو بازار سے مینگانیز سلفیٹ کے نام سے مائع میں کیں ملے گا جس کا آپ نے سپرے کروانہ ہے۔ اسکے بعد انشااللہ آپ کو اچھا زرلٹ ملے گا۔ مزید کسی بھی معلومات کے لیے ہم سے جڑے رہیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Tanveer Ahmed Randhawa. Tufail Abbas Zahoor.Rehan جی بالکل اوپر طفیل بھائی نے ایک اچھا طریقہ بتایا ہے یوریا کھاد کے استعمال کا۔ یوریا ایسی کھاد ہے جو درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ہونے پر بخارات بن کر اڑ جاتی ہے۔ اور گرم علاقوں میں بہت ضائع ہو جاتی ہے پودوں کو میسر نہیں رہتی۔ دوسرا اگر اسکا چھٹہ کریں جو کہ کافی پرانا طریقہ ہے وہ پودوں کے پتوں میں اکٹھی ہو جاتی ہے اوروہاں پودے کے پتے گلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسلیے اگر پانی میں حل کر کے فلڈ کیا جائے تو یہ ہوا میں نہیں اڑتی اور پودوں کو دستیاب رہتی ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Shahzaib Kashan bhai great diagnose

1ڈاؤن ووٹ
S

Tufail Abbas Thank you bro 😇😇

1ڈاؤن ووٹ
T

Shahzaib Kashan bohut shukriya

1ڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan Zamin ke condition kese hay. Nraam hay ya sakhat.

1ڈاؤن ووٹ
M

Thre is iron deficiency in your maize crop

1ڈاؤن ووٹ
Z

زمین تو نرم ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Zahoor.Rehan bhai ap ka masla ziada nahi hai already solve hua hai bhai ooper diye gaye suggest ko parr kar aisa karo inshAllah theek hojaega

1ڈاؤن ووٹ
G

Uera ya Np

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں