حشرات کش دوا سے جھلسنا - انگور

انگور انگور

S

شہتوت کے پودے میں یہ گرمی کی وجہ سے ہے

سفید شہتوت کا نیا پودا بہار میں لگایا ہے نئے پتے بھی آ رہےہیں اور یہ مسئلہ بھی کوریا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Saadi Baba جناب تقریبا کتنے پتے ایسے ہو رہے ہیں؟ کیا آپ نے پودے پر کوئی سپرے کیا تھا ؟ کچھ اور تصاویر بھی بھجیں پودون کی۔

2ڈاؤن ووٹ
S

نیم تیل میٹھا سوڈا اور شیمپو ملا کے اسپرے کیا تھا 10 دن پہلے۔ مجھے لگتا ہے شیمپو کچھ زیادہ ہوگیا تھا۔

1ڈاؤن ووٹ
S

Saadi Baba جی جناب شیمپو پودون کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ نیم آئل اور میٹھا سوڈا کیڑون اور پھپھوندی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جی مجھے بھی Pesticide Burn معلوم ہو رہا ہے۔ کیا پورہ پودہ ایسا ہو گیا ہے؟

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

پرانے تمام پتے ایسے ہی ہوگئے ہیں۔ کچھ جھر گئے ہیں اور باقی کی حالت بھی اچھی نہیں ہے۔ نئی کونپلیں بہی نکل رہی ہیں وہ کچھ بہتر ہیں فلحال۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

شیمپو نیم تیل کے اجزا کو پانی میں حل کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔

1ڈاؤن ووٹ
S

اور بھی تمام پودوں پہ اسپرے کرا تھا اس دن باقی تو ابھی تک اچھے ہیں۔ جیسے انجیر امرود لیموں چکوترہ انار وغیرہ۔

1ڈاؤن ووٹ
S

Saadi Baba جی پودون کوابھی طاقت دینے کے لیے کراپ سپلیمنٹ کا سپرے کروائیں

2ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں