پوٹاشیئم کی کمی - انگور

انگور انگور

L

کچھ عرصہ سے انگور کی بیل کے پتے مرجھانا شروع ہوگے ہیں رنگ بھی پیلا ہو گیا ہے؟

نشونما رک گی ہے، پتے پیلے ہوریے ہیں، اور سفید نقطے بننے شروع ہوگے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Learning Course For All جناب آپ کی بھیجی گئی تصویرکو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ یہ غزائی عناصرکےکمی کی وجہ سے ہے۔ پتوں کو کناروں سے اندر کی طرف پیلا ہونا اور پھر سوکھ جانا دراصل پوٹاشیم کی کمی سے کافی ملتا ہے اسکے حوالے سے مزید جاننےکے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Potassium Deficiency

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

انگور

انگور کا پودا ہے بالکل ٹھیک جا رہا تھا کسی دوست کے مشورے پر اسے dap کھاد ڈالی ہے اور 10 دن بعد 1 لیٹر پانی میں یوریا کھاد آدھا چمچ چاۓ والا ڈال کر سپرے کیا تھا کھاد ڈالنے سے تو کچھ نہیں ہوا لیکن یوریا کی سپرے کرتے ہی پتے سوکھنے لگ گئے ہیں اب کیا کروں رہنمائی فرمائیں شکریہ

سر میرا انگور کی بھی یہ مسئلہ ہے کوئی حل بتائیں

فصل جب پک جائے تو اور بھی زیادہ خراب ہو جاتا ہے

انگور

اس پر یہ بیماری لگا ھوا ھے انگور کا پودا سکا جارھا ھے اور پل بھی کڑک اور پکتا نہیں

اس کے پتوں کا رنگ بدل اور سفید ھوتا جارھا ھے

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں