انگور پر سفوفی پھپھوندی - انگور

انگور انگور

A

اس پر یہ سفید تخ چھڑا ہوا ہے جسکی وجہ سے اسکا پیداوار سوک جاتا ہے آخر یہ کیا بیماری ہے اسکی دوا کیا ہوگی ۔۔؟

اس پر یہ سفید تخ چھڑا ہوا ہے جسکی وجہ سے اسکا پیداوار سوک جاتا ہے آخر یہ کیا بیماری ہے اسکی دوا کیا ہوگی ۔۔؟

1ڈاؤن ووٹ
A

اسکی دوا کیا ہے ۔۔۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ahmadkhan پیارے بھائی یہ ایک پھپھوندی کی بیماری ہے اسکو پاؤڈری مالڈیو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پتوں اور پھلوں پر سفید نمک کی طرح پاؤڈرآجاتا ہے۔ اس کے لیۓ پودوں پر مینکوذب کا سپرے کروائیں ۔مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین Powdery Mildew of Grape

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں