تھرپس - انگور

انگور انگور

A

کچھے انگور سکڑھ جاتے ھیں

ھمارے انگور جیسے ھی لگتیں ھے تو وہ سکڑ جاتیں ھے

2ڈاؤن ووٹ
A

مجھے جواب چاھئے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

ھمارے انگور جیسے ھی لگتیں ھے تو وہ سکڑ جاتیں ہیں

1ڈاؤن ووٹ
S

Ali Akbar بھائی جب پودے پر پھل لگتا ہے تو اس پر کیڑوں اور پھپوندی لگنے کے امکانات بڈھ جاتے ہئں۔ جیسے ہی پھل لگتا ہے تو اس پر رس چوسنے والے چھوٹے کیڑے حملہ کرتے ہئن جس سے پھل سکڑ جاتا ہے تو اور بعد مین پھپوندی لگ جاتی ہے ۔ اور کالے نشان پڑجاتے ہیں ۔

اَپ ووٹ1
S

آپ سب سے پہلے ایسے پھل جو خراب ہو چکےہین توڈ دیں ۔ اگر چھوٹے لیول پے ہے تو صحتمند پھل کو جالی دار کپڑے میں لپیٹ دیں ۔ تاکہ پھل کیڑوں پرندوں سے بچا رہے ۔ مزید نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر اس پانی کا سپرے کریں ۔اس سے وہ چھوٹے کیڑے مر جائیں گے اور پھل نہیں سکڑے گا۔ جزاک اللہ

41
A

تو اس کے لئے اب کیا کرنا ھوگا

1ڈاؤن ووٹ
A

بہت بہت شکریہ

1ڈاؤن ووٹ
S

Hello Ali Akbar, brother, pls click on the following link and let me know if you find any similarity. Thrips

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Ali Akbar Welcome :)

اَپ ووٹ1

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

انگور

Mera Angoor Ka Paty Roz Ba Roz Peely Hoty Jarhy Hay Kya Wajah Ho Sakti Hay

Patty Q Peely Hoty Hay?

انگور

شہتوت کے پودے میں یہ گرمی کی وجہ سے ہے

سفید شہتوت کا نیا پودا بہار میں لگایا ہے نئے پتے بھی آ رہےہیں اور یہ مسئلہ بھی کوریا ہے۔

انگور

انگور کا پودا ہے بالکل ٹھیک جا رہا تھا کسی دوست کے مشورے پر اسے dap کھاد ڈالی ہے اور 10 دن بعد 1 لیٹر پانی میں یوریا کھاد آدھا چمچ چاۓ والا ڈال کر سپرے کیا تھا کھاد ڈالنے سے تو کچھ نہیں ہوا لیکن یوریا کی سپرے کرتے ہی پتے سوکھنے لگ گئے ہیں اب کیا کروں رہنمائی فرمائیں شکریہ

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں