سپائڈر  جوئیں یا مائٹس - بینگن

بینگن بینگن

H

میرے بینگن کوئی ہماری بہت لگ گئی ہے بہت سے بوٹی گردے خراب ہوتے ہیں پلیز مجھے اس کا کوئی حل بتائیں

آپ جب کی مہربانی ہوگی اگر آپ تو اس کا مجھے حل بتا دیں گے یہ بہت خراب ہوگیا کہ ابھی ان کو لگتا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Hafiz Kamboh جناب یہ آپ کے پودوں پر Spider Mites کا حملہ معلوم ہو رہا ہے۔ آپ اوپر سبز لنک پر کلک کریں اور اس کے کنٹرول کے حوالے سے معلومات جانئیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Hafiz Kamboh بازار میں ایک کیمکل ملے گا ایبامیکٹن کے نام سے آسکا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں