یہ غلابی سنڈی ہے یا ڈسکی
سر یہ کس چیز کا حملہ ھے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںسر یہ کس چیز کا حملہ ھے
کپاس کے پتے زرد ہو رہے ہیں اور پھل بہت کر رہا ہے
کپاس پر سفید مکھی اور تھرپس کا اکٹھے حملہ ہے کیا کروں پلیز مشورہ دیں۔ ساتھ میں گلابی سنڈی کا بھی شک ہے۔
سفید مکھی اور تیلا تھرفس
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Rana
25
3 سالوں پہلے
گلابی سونڈی کا شدید ترین حملہ ہے
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
Ali Khan جی اسکے اندر چیک کریں کیا آپ کو گلابی رنگ کا کیڑا نظر آیا؟
Ali
11
3 سالوں پہلے
نہیں سر اس کے اندر صرف ڈسکی ہے گالابی سنڈی نہیں ہے کہیں کہیں ہے Shahzaib Kashan Bhutta
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
Ali Khan جناب اس نو ڈسکی کاٹن بگ کہا جاتا ہے۔ یہ روئی کی رنگت کو متاثر کرتا ہے۔ آسکے حوالے سے تفصیلی معلومات اور کنڑول کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Dusty Cotton Stainer
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ali
11
3 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta to sir is k lia ab knsi spry krni chahia
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
Ali Khan اگر حملہ زیادہ ہوتو کلورفینا پائر
Mahnoor
11
3 سالوں پہلے
Is ko Puri raat doph mein rakho theek ho jae ga