Organically control of Mealybug.
My Urdu artical about mealy bug.
ملی بگ کو کیسے کنڑول کیا جائے۔؟
تحریر : شاہزیب ارشاد
کیمکل استعمال کئے بغیر، مادہ ملی بگ یا گدیڑی کو کنٹرول کرنے کا سستا اور آزمودہ طریقہ ،
تحریر : شاہزیب ارشاد (ماہر حشریات)
ملی بگ یا جس کو گدیڑی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک ایسا کیڑا ہے جس کے جسم پر قدرتی طور پر پاؤڈری تہہ ہوتی ہے جو اسکی حفاظت کرتی ہے ۔ جب بھی آپ اس پر سپرے کرتے ہیں تو اس حفاظتی تہہ کی وجہ سے اس کو کچھ نہیں ہوتا ہے کیوں کے سپرے اندر تک نہیں جا سکتی ہے ۔ اس کا حل یہ ہے کہ کیمکل کو زیادہ مقدار میں سپرےکیا جائے مگر زیادہ سپرے کے استعمال سے آپ کی فصل یا پودے سٹرس میں آجاتے ہیں ، فصل کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے اور پیلی پڑنا شروؑ ع ہو جاتی ہے ۔ اور زیادہ سپرے سے ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) بھی کیمکل کی زد میں آگر مرجاتا ہے ۔ اور ملی بگ کی تعداد حد سے زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتی ہے ۔
اس کو کیسے کنٹرول کریں ؟
اگر ملی بگ کا حملہ آپ کے پودوں یا درختوں پے کم تعداد میں ہے تو آپ اس کو باتھوں کی مدد سے نکال کر زمین میں دبا دیں ۔
دوسرا زاتی تجرباتی آمودہ طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ 10 لیٹر پانی میں 1 لیٹر مٹی کا تیل مکس کریں اور اس کیڑے پر سپرے کریں تو یہ کیٹرے ایک دن میں گر کر مر جاتے ہیں ۔
اس کے پیچھے سائنس یہ ہے کہ مٹی کے تیل کے استعمال سے ملی بگ کی حفاظتی تہہ اتر جاتی ہے اور وہ خالی دھوپ لگنے سے مر کر گر جاتے ہیں ۔ یہ طریقہ کپاس ، آم اور جو جن پودوں پر حملہ ہو آپ اتعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ 100 فیصد آزمایا ہوا طریقہ ہے ۔
آپ کو کوئی اور زہریلی سپرے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) ہے اسکو کھیت میں پرورش بھی کافی ملبے عرصے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔
جزاک اللہ
+ 12آٹے کا کیڑا
Waqar
11
4 سالوں پہلے
NPK 20:20:20 is best
Nizamani
12
4 سالوں پہلے
Npk or boran dai, Thrips ka attack b mehsoos hota hai us k liye is ko Thrips click kr malomat lai
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب اس حوالےسے آپ کی پچھلی پوسٹ میں تفصیل سے بتا دیاہے۔ چیک کریان
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta mtlb Sir NPK aur Amino acids use na kron
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جی کچھ حد تک