تھرپس - کپاس

کپاس کپاس

M

اس پتے کو غور سے دیکھیں اور بیماری کی تشخیص کریں

پتے کا رنگ تبدیل ہو رھا ھے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Mujahid جناب یہ آپ کے پودوں پر رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ معلوم ہو رہا ہے۔ Thrips اسکے لیے آپ لسنٹا کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
A

تھرپس کا حملہ ہے cholrphenapayar کا سپرے کرہں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں