نباتات کش ادویات کی وجہ سے جلن - کپاس

کپاس کپاس

م

کپاس کے نچلے پتے ایسے ہو رہے ہین

کپاس کی کھیت کیں یہ مسلہ آرہا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

میاں محمد اسامہ مہند جناب کیا پچھلے کچھ دنوں آپ نے کوئی کیمکل سپرے کیا تھا جیسے جڑئ ںوٹئ یا کوئی اور زہر ؟ یہ دیکھنے سے Pesticide Burn Herbicide Burn معلوم ہو رہا ہے۔ اوپر لنک پر کلک کریں اور اس حوالے سے جاننیں۔

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
م

اس کپاس کی فصل پر کوئی سپرے نہیں ہوا۔ کیا یہ نشانی پوٹاش کی کمی تو نہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

میاں محمد اسامہ مہند جی پوٹاش سے بھی مشابہت رکھتی ہے

1ڈاؤن ووٹ
م

یا پھر تیلے کے حملے سے بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ مے بی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

میاں محمد اسامہ مہند کچھ حد تک پوٹاش سے مشابہت رکھتا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

Yes dear میاں محمد اسامہ مہند its chemical burn agreed with Mr Shahzaib Kashan Bhutta, know you should go for ISABION spary also flood sop 8 kg and zinc 4 kg per acre insha Allah you crop will be back on good stage jazak Allah

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
م

Naveed Ajmal Khan بہت شکریہ سر

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

میاں محمد اسامہ مہند انشااللہ 😊

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں