سیاہ پھپھوندی - کپاس

کپاس کپاس

M

سیاہ پھپھوندی کا کیا علاج ہے

پتوں پر سیاہ رنگ کا پاؤڈر سے ہے

1ڈاؤن ووٹ
M

شاہزیب بھائی اس سیاہ پھپھوندی کا کوئی علاج؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Jahangeer جناب یہ سوٹی مولڈ پھپندی کا حملہ شروع ہو رہا ہے۔ اسکے لیے آپ پودوں پر ڈائی فیناکونازول کیمیکل کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا۔ مزید اس حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Sooty Mold

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

شکریہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Jahangeer you are welcome 😊

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں