کپاس کے پتے اس طرح ہو رہے ہیں۔ پلیز اس کا علاج بتائیں۔
کپاس کے پتے اس طرح ہو رہے ہیں۔ پلیز اس کا علاج بتائیں؟
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںکپاس کے پتے اس طرح ہو رہے ہیں۔ پلیز اس کا علاج بتائیں؟
75 دن کے کپاس ہے کیا سفارش کرو گے
کپاس کے پتے زرد ہو رہے ہیں اور پھل بہت کر رہا ہے
کوہی دوا اچہا بتایہی جو کنٹرول کرے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Asif
0
4 سالوں پہلے
Thrips
Asif
0
4 سالوں پہلے
Apply chlorfenapyr
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب یہ آپ کے پودوں پر رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ معلوم ہو رہا ہے۔ آسکے لیے آپ پودوں پر اچھی کمپنی کا امیڈاکلوپرڈ یا تھائی میتھاکسم سپرے کروائیں۔ کوکل کمپنی کا نہیں۔ انشااللہ آچھا رزلٹ ملے گا۔مزید اس حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Thrips
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta Sir mein nay FMC ka Acephate istemal ki hai. Result acha day ga ya nhi.
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب یہ ابھی اچھا زہر ہے۔مگر تھوڑا سا سخت ہے۔ پودے ریکور کر لیں گے۔ انشااللہ امید ہے رزلٹ ٹھیک ملے گا جزاک اللہ
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta سر پودے قد پر زور لگا رہے ہیں۔کوئ پھول گڈی کے لیے بہترین سپرے تجویز کریں۔
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب پھول گڈی کے لیے آپ بوران کا استعمال کیجیۓ گا اور نائٹروجن والی کھاد زیادہ نہ دیجیے گا
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta سر یہاں بوروسٹار بھی نہیں مل رہی اور نہ ہی سونا بورون۔اسکے علاوہ کوئی دوا تجویز کریں پلیز۔
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب مجھے یہ بتائیں کہ بورون کے حوالے سے کون کون سے پروڈکٹ موجود ہیں؟ مجھے یہاں انکے نام بتائیں۔ ویسے آپ کا علاقہ کونسا ہے؟
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta میرا علاقہ سر تحصیل روجھان ضلع راجن پور ہے۔اپ کوئی اور چیز تجویز کریں پلیز
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب میرا اپنا تعلق بھی ضلع اور تحصیل راجن پور سے یے۔ جناب بوروسٹا اور سونا بورون یہاں آسانی سے دستیاب ہے۔
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta کہاں پہ دستیاب ہے سر۔اپ اپنا موبائل نمبر سینڈ کریں پلیز سر
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani جناب یہ آپ کو راجن پور سے باآسانی مل جائے گا۔ بھائی میں یہان چوبیس گھنٹے آن لائن رہتا ہوں۔ آپ کا کوئی بھی سوال ہو تو یہاں پوچھئے گا تاکہ دوسرے کسان بھائیوں کا بھی فائدہ ہو۔
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta Sir agr Sona boron lazmi hai aur iska faida boht hai to Rojhan say Rajan pur a Kay lay jaon. Plz Thora explain kr dein.
Tanveersolangi671
11
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani Janab Boran 3kg Zink sulphat 5kg Spray karein ya flood karein Sanat bhai bahut faida hai iss
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Tanveersolangi671 Ada yeh Rojhan kis shop say milein gay plz guide kr dein aur apna Whatsapp number bhi send kr dein plz.
Tanveersolangi671
11
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani بھائی جان میں صادق آباد کا hon صادق آباد سے بآسانی مل جاتے ہیں 03136684482 بورن 3کلو 400روپے زنک ایف ایم سی 850 روپے
Chaudhary
21
4 سالوں پہلے
Sanat Ali Khan Sargani Sanat Ali Khan Sargani Sanat Ali Khan Sargani
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Chaudhary Afzal Sir is mein zahr ( poison ) konsay hein
Chaudhary
21
4 سالوں پہلے
فلونکا میڈ آبامیکٹن
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Chaudhary Afzal o.k Sir
Chaudhary
21
4 سالوں پہلے
Thanks
Sanat
158
4 سالوں پہلے
Chaudhary Afzal Sir qad pr zor lga rahi Hein kapas phool gudi Kay koi product tajweez krein plz.