اسلاموعلیکم۔۔۔ اس بیماری کا نام اور اس کی اچھی اور خالص دوا بتادیں ۔
کپاس کے پودے کے پتے کٹ رھے ھیں
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںکپاس کے پودے کے پتے کٹ رھے ھیں
میں میری فصل میں ملی بعد اور سفید مکھی کی وضاحت بتا دیجئے
کوہی دوا اچہا بتایہی جو کنٹرول کرے
میرے نرمے کو کیا ہوا ے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Muneer Daha وعلیکم السلام جناب ۔ اس حوالے سے تھوڈی معلومات درکار ہے۔ کیا آپ نے پودون پر کوئی کیمکل یا کھاد سپرے کی تھی؟ جناب دیکھنے سے معلوم ہو رہاہے کہ یہ پیسٹی سائیڈل برن ہے۔ Pesticide Burn اوپر لنک پر کلک کر کے علامات چیک کریان۔ دوسرا یہ بتائیں کہ کتنے پودے ایسے ہورہے ہیں۔
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad
0
4 سالوں پہلے
جی شاہزیب خان۔۔۔بھائ میں نے صرف پینڈی سپرے استعمال کی تھی جو گھاس کیلئے کی جاتی ھے۔۔۔ اور یے 0.5 ایکڑ میں تمام پودے ایسے ھیں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Muneer Daha جناب جیسا کہ مجھے شک تھا یہ پینڈی میتھلین زہر کے سائیڈ ایفیکٹ ک وجہ سے ہو جس سے پودے جھلس گے۔
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Khubaib Wattoo نہیں جناب لشکری نہیں ہو سکتی کیونکہ اگر لشکری ہوتی تو پتون پر اسکا ویسٹ لازمی ہوت جوکہ نہیں ہے۔
Muhammad
0
4 سالوں پہلے
اچھا بھائ۔۔۔جس ایکڑ میں یے بیماری ھے اس میں اس سے پہلے گھاس لگائی ھوی تھی اس کے بعد میں نے کپاس لگا دی ۔۔۔اور کوئ بھی کیڑے چلتے ھوے نہیں دیکھائی دیئے فصل میں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Muneer Daha جی جناب یہ کیڑے کی وجہ سے نہیں ہے۔ پریشان نہ ہو اس ایپ کے توصل سے میں آپ کو بہتر تجویز دوں گا۔ سب سے پہلے پینڈی کی بات کرو تو یہ پری ایمرجنس زہر ہے مطلب پودہ نکلنے سے پہلا استعمال کرتے کیونکہ یہ فصل کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ تو اگلی دفعہ اس حوالے سے احتیاط کیجیے گا۔ اب اس سٹیج پر اسکا حل ؟ چونکہ پودے اب سپرے کی وجہ سے سٹرس میں ہیں اور انکی بڑھوتری بھی متاثر ہو چکی ہے۔ اب آپ پودون کو طاقت دینے کے لیے ایزابیان جو کہ ایک کراپ سپلیمنٹ ہے اسکا سپرے کروائیں ۔ انشااللہ بہتر ہو جائے گی۔ اگر ایزابیان دستیاب نہ ہو تو ایک سے دو کلو گرام یوریا سو سے ایک سو بیس لیٹر پانی میں مکس کر کے پورے ایکڑ پر سپرے کروائیں ۔ فصل کا سٹرس ختم ہو جائے گا۔ جزاک اللہ
Rana
25
4 سالوں پہلے
Bhai lamda spray harmful tou nahi cotton kay liyay?
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Rana Arslan Janab spray koi b ho pody pay stress deta hy as liay spray ki dose formulation k hisaab sy honi chaheay.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Muneer Daha جناب میری تجویر پر عمل کرنے کے بعد اپنا فیڈ بیک لازمی دیجئے گا۔ جزاک اللہ ☺
Muhammad
0
4 سالوں پہلے
جی ضرور انشاءاللہ
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Muneer Daha 😊😊
Rana
25
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta gee bhai ap theek keh rahay hein stress feel karta hai poda, but kuch log mujhay keh rahay hain kay lambda dost worms pay bhi attack karta hai but polytrin C nahi karta kiya khiyal hai apka
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Rana Arslan Janab lamda ho yaaa polytrin c dono zahir dost keeron ko b khatam krty. ya chemical specified ni hy k sirf ak keery ko khatam krn
M
21
4 سالوں پہلے
Pandimathalan ak seed v ha aur jab wo bhar a jata aur es main gass wagera ho to pandimathlain spry karty han
M
21
4 سالوں پہلے
Es ka koe nakassn hogA ya nai
Basit
11
4 سالوں پہلے
Yr ap cotton k neechay mulching kar do soil temperature jaldi nhn barha ga nateeja (overirrigation sa nutrient leach down nhn hon ga, soil temperature kum rahna sa roots healthy rahan g, Plant healthy ho ga to pest attack kam ho ga, apka pani kam laga ga ka ap kharch kam ho jya ga mazeed, iska ilawa cotton ko qudarti khad muyasar aya ge. Mulching ap sugarcane ki bakiyat jasa k pata uska ilawa jantar ya jawar ko patariyon par phala kar kar skta han chaha 1 - 2 marla par tajarba kar k dakha result nazar aya ga apko.
Basit
11
4 سالوں پہلے
Yr ap cotton k neechay mulching kar do soil temperature jaldi nhn barha ga nateeja (overirrigation sa nutrient leach down nhn hon ga, soil temperature kum rahna sa roots healthy rahan g, Plant healthy ho ga to pest attack kam ho ga, apka pani kam laga ga ka ap kharch kam ho jya ga mazeed, iska ilawa cotton ko qudarti khad muyasar aya ge. Mulching ap sugarcane ki bakiyat jasa k pata uska ilawa jantar ya jawar ko patariyon par phala kar kar skta han 0chaha 1 - 2 marla par tajarba kar k dakha result nazar aya ga apko. Iska ilawa weeds grow nhn hon g. Hama ak sazish k taht natural farming sa hataya gya taka chemical khadaan or pesticide bach kar gora apna faida uthayan. یقین مانیں گورا ایسی فارمنگ ہرگز نہیں کرتا آج کھاد اور سپرے استمال کر کے ہم نے قدرت کا نظام توازن بگاڑ کر رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے زمین میں جو بکٹیریا قدرتی کھاد فکس کرتے تھے ان کی تعداد نا ہونے کے برابر ر چکی یے جس کی وجہ سے ہم آرٹیفیشل کھادوں پر ڈنڈنٹ ہو چکے ہیں. محمد ارشد Shahzaib Kashan Bhutta Ab Razzaq Malik