حشرات کش دوا سے جھلسنا - کپاس

کپاس کپاس

M

اسلامو علیکم۔۔میری کپاس کی فصل کے بوٹا کے پتے کٹے جارھے ھیں اس بیماری کا نام اور اس کی اچھی اور خالص دوا جو اس بیماری %100 اثر انداز مجھے بتادیں برائے مہربانی

پودے کے پتوں کا کٹنا اور رنگ کا پیلا ھوجانا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Muneer Daha وعلیکم السلام جناب ۔ اس حوالے سے تھوڈی معلومات درکار ہے۔ کیا آپ نے پودون پر کوئی کیمکل یا کھاد سپرے کی تھی؟ جناب دیکھنے سے معلوم ہو رہاہے کہ یہ پیسٹی سائیڈل برن ہے۔ Pesticide Burn n اوپر لنک پر کلک کر کے علامات چیک کریان۔ دوسرا یہ بتائیں کہ کتنے پودے ایسے ہورہے ہیں۔ تھوڑی تفصیلات بتایئن تاکہ آپ کو بہتر تجویز دی جا سکے۔

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
B

Yr ap cotton k neechay mulching kar do soil temperature jaldi nhn barha ga nateeja (overirrigation sa nutrient leach down nhn hon ga, soil temperature kum rahna sa roots healthy rahan g, Plant healthy ho ga to pest attack kam ho ga, apka pani kam laga ga ka ap kharch kam ho jya ga mazeed, iska ilawa cotton ko qudarti khad muyasar aya ge. Mulching ap sugarcane ki bakiyat jasa k pata uska ilawa jantar ya jawar ko patariyon par phala kar kar skta han 0chaha 1 - 2 marla par tajarba kar k dakha result nazar aya ga apko. Iska ilawa weeds grow nhn hon g. Hama ak sazish k taht natural farming sa hataya gya taka chemical khadaan or pesticide bach kar gora apna faida uthayan. یقین مانیں گورا ایسی فارمنگ ہرگز نہیں کرتا آج کھاد اور سپرے استمال کر کے ہم نے قدرت کا نظام توازن بگاڑ کر رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے زمین میں جو بکٹیریا قدرتی کھاد فکس کرتے تھے ان کی تعداد نا ہونے کے برابر ر چکی یے جس کی وجہ سے ہم آرٹیفیشل کھادوں پر ڈنڈنٹ ہو چکے ہیں. محمد ارشد Shahzaib Kashan Bhutta Ab Razzaq Malik

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں