کپاس کے پتوں پر سبز تیلے کا حملہ ہے
اس کے لیے کوئی سپرے تجویز کریں
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس کے لیے کوئی سپرے تجویز کریں
پتہ مرے ہوئے ہیں ۔گر وتھ نہیں کر رہے پودے
پتہ مدھانی نما ہے اور رگیں پھولی ہوی ہیں
میری کپاس کی فصل کو اچانک اس بیماری نے گھیر لیا ہے پتوں کا رنگ بھورا ہو گیا ہے ہے اور پتے گرنا شروع ہوگئے ہیں اور پودے سوکھ جاتے ہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے اور اس کے لئے میں کونسی زہر کا سپرے کروں؟ اس مسئلے کے لیے سپرے کروں یا کوئی زہر جڑوں کے لیے پانی میں فلڈ کروں؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Zahid
687
4 سالوں پہلے
Sir AP imedacloped 200g per ekr spre kre inshsllaha behtar ho jae ga
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
محمد ارشد Zahid Punjabi Zahid Punjabi جناب اس کے لیے آپ امیڈاکلوپرڈ کا سپرےکروائیں ۔یہ مارکیٹ میں با آسانی دستیاب ہے۔ اس کیڑے کے کنڑول کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچےلنک پر کلک کریان۔ Aphids
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Hussain
102
4 سالوں پہلے
Ici ka uolala
Zahid
687
4 سالوں پہلے
Ok sir Shahzaib Kashan Bhutta
Zahid
687
4 سالوں پہلے
Uolala mehnga pre ga AP ka Kam saste mn ho would behtar ne Hussain Khan Agrecultuar
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Zahid Punjabi Zahid Punjabi 😊
Faraz
0
4 سالوں پہلے
امیڈا کلوپرڈ 200گرام فی ایکڑ سپرے کریں
محمد
6
4 سالوں پہلے
ok so kind of you
Tanveersolangi671
11
4 سالوں پہلے
Sir olala to kapas pe stress de gi
Zahid
687
4 سالوں پہلے
Sir ap dimethoate ka spre kr ly agr AP mehnge dear use krna chahte ha