نائٹروجن کی کمی - کپاس

کپاس کپاس

K

پتے پیلے ہو رہے ہیں. پھول گرنے کا خطرہ ہے

پتے پیلے اور بے جان ہو رہے ہیں. ہاتھ لگاتے ہی پتا ٹوٹ کے گر جاتا ہے پھول بھی کمزور نظر آرہے ہیں. 15 دن پہلے گھاس ختم کرنے والی سپرے کی تھی. کہیں اس کا اثر تو نہیں؟ اس کا مؤثر حل بتائیں @Shahzaib Kashan @Tufail Abbas @Naveed Ajmal Khan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

Go for ISABION insha Allah get good results.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
K

Thanks Naveed Ajmal Khan 👍❤❤

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
K

Naveed Ajmal Khan kya ghulabi or white fly ki spray k sath ISABIAN mix kr sktay hen?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Khawar Zubair جناب یہ غزائی عناصرکےکمی کی وجہ سے ہے۔ نائٹروجن کی کمی معلوم ہوتی ہے۔ Nitrogen Deficiency

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
N

Dear Khawar Zubair if you want good results better do ISABION after 3 to 4 days you will get fruitful results. Khair_andesh naveed Khan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں