یہ کون سی بیماری ہے اور اسکے تدارک کے لئے کوئی دوائی تجویز کریں
کپاس کی فصل پر یہ بیماری ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںکپاس کی فصل پر یہ بیماری ہے
اس وئیرس کی دوائی بتائے پلیز
سفید مکھی کا حملہ بھی ہے۔کیا کرنا چاہیے۔
سفید مکھی کے انڈے بچوں ککے لیے زرعی ادویات جبکہ موونٹو بھی کی ہے لیکن..........
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Ali
46
4 سالوں پہلے
ملی بگ کیلئے پروفینوفاس استعمال کریں۔
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Jam Ghulam Muhammad Lar یہ سفید رنگ کے جو کیڑے ہیں یہ پودوں کا رس چوستے ہیں انکو ملی بگ کہا جاتا یے۔ پتوں پرجو سیاہ رنگ ہے یہ پھپندی کی وجہ سے ہے۔ ان کے حوالے سے مکمل معلومات کے لیے نیچے لنک ہر کلک کریں Mealybug Sooty Mold
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!