کپاس کے پتے سخت ہو رہے ہے پانی کی بہے کمی نہیں دے ہے
کپاس رک گے ہے کیا ان کو کونسے کوراک دوں اور سفید مکہی کیلیے اولا لا کا اسپرے کیا ہے لیکن فرک نہیں پڑا اور اب رس جوسنے والے کیڑوں کیلیے اسپرے میں کیا استمال کروں سب دوست اپنے رائہ دیں
جانیئے کہ پودوں کو اس وائرس کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںکپاس رک گے ہے کیا ان کو کونسے کوراک دوں اور سفید مکہی کیلیے اولا لا کا اسپرے کیا ہے لیکن فرک نہیں پڑا اور اب رس جوسنے والے کیڑوں کیلیے اسپرے میں کیا استمال کروں سب دوست اپنے رائہ دیں
پتیوں رنگ.ارو.اس میں اضافہ اور. بہی مختلف بیماریوں ہے
کپاس کے پتوں کی حالت تشویشناک ہوتی جارہی ہے
پھول گڈی بھی سوکھ رہی
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Zahid
105
4 سالوں پہلے
اولالا کے ساتھ بیپرو مکس کریں اورپتوں اکے لیے اوریگا کی گیلور سپر یا پلانوفکس کا سپرے کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Ak Chachar جناب یہ پتہ مروڑ کا حملہ شروع ہو رہا Cotton Leaf Curl Virus
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ak
225
4 سالوں پہلے
ان کا عیلاج کیا ہے Shahzaib Kashan
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Ak Chachar نیچےلنک پر کلک کریں اور علاج کے حوالے سے معلومات لیں Cotton Leaf Curl Virus