سر اس پودے کو کیا پرابلم ہے اور سر کپاس پے تھرپس کا نارمل سا حملہ سفید مکھی بہت زیادہ اور تھورا سا غلابی سنڈی کا حملا ہے کپاس رک چکی ہے بہت کم نئے پتے نکل رہے ہیں سر کیا کروں اب اس کا..؟
سر کہیں تو پھل ٹھیک لیکن کہیں بہت کم ہے..
جانیئے کہ پودوں کو اس وائرس کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںسر کہیں تو پھل ٹھیک لیکن کہیں بہت کم ہے..
پتے کالے ہو رھین ہیں اور سوکہہ رہے ہین؟
*تھرپس کے حملے اور پتہ مروڑ وائرس کے حملے میں کیا فرق ہے۔ اور اسکا بہتر حل جاننےلیے یہ چھوٹی سے تحریر ملاخطہ فرمائیں۔* تحریر:- شاہزیب ارشاد (ایگری اینٹومالوجسٹ) کافی دن دن سے سوچ رہا تھا کہ زرعی معلومات کے حوالے سے اس بار کس عنوان پے کچھ اہم باتیں آپ سب کے ساتھ شئیر کروں۔ آجکل یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ اس ٹائم کچھ دوست حضرات تھرپس اور پتہ مروڑ وائرس کی تشخیص میں کافی کنفیوز ہیں اگرچہ اگر کسی فصل میں تھرپس کا شدید حملہ ہوتو اسکی کچھ علامات پتہ مروڑ وائرس سے ملتی ہے۔ نیچے کچھ اہم علامات بیان کی گئی ہیں۔ جن سے آپ ان دونوں میں فرق جان سکتے ہیں۔ *تھرپس کے حملے کی علامات :* • پتون کا مڑنا اور ان پر اوپری سطح پر سلوری لاینز کا بننا۔ • پتون کی رگوں کا پھول جاناـ • پتوں کی رگوں کا رنگ ہلکہ سیاہ پڑ جانا۔ • پتون کی رگوں جہان سے رس چوسا گیا وہاں کالا نشان پڑ جاناـ • پتوں کا سخت ہو گر بعض دفعہ پھٹنا شروع یو جانا۔ *پتہ مروڑ ؤائرس کی علامات :* • پتوں کا مڑنا اور سخت ہو جانا۔ • پتوں کی رگون کا سوجھ جانا اور انکا رنگ سیاہ پڑ جانا۔ • حملہ کے مکمل ہونے کے بعد پتے کے پیچھے ایک اور چھوٹے پتے کا نکل آنا۔ (یہ ایک اہم نشانی ہے) اسکو لیف انینش کہتےہیں۔ • اس پتے کی موجودگی سوفیصد کنفرم کرتا ہے کہ آپ کی فصل میں پتہ مروڈ وائرس ہے۔ *مزید وضاحت کے لیے تصاویر بھی ملاحظہ فرمائیں* تھرپس اور سفید مکھی (جوکہ پتہ مروڑ وائرس کا سبب بنتی ہے) دونوں کی حملے کی علامات تقریبا ایک جیسی ہیں۔ جو ایک اہم فرق ہےوہ اوپر بیان کیا گیا ہے۔ وائرس کا کوئی بھی علاج یا حل نہیں ہے۔ اسکو کنڑول کرنے کا صرف ایک طریقہ ہے جو کہ یہ ہے وائرس پھیلانے والے اس کیڑے (ویکڑ)کو ختم کیا جائے۔ اس حوالے سے میرے نزدیک سفید مکھی کے لیے فونیکمڈ زہر کافی بہتر یے اور دوسرا تھرپس کے لیے امیڈاکلوپر+فیپرونل کا کمبینیشن کافی بہترین ہے۔ امید کرتا ہون یہ تھوڑی سے باتیں آپ کو سمجھ آ گئی ہوں۔ جزاک اللہ
کپاس کے پتے اس طرح ہو رہے ہیں۔ پلیز اس کا علاج بتائیں؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
User
49
4 سالوں پہلے
Please try to spray Olala and after one week repeat. 10 kg urea with water .it would be more than okey. Stay blessed
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Gaznfar Butt یہ آپ کی فصل پر پتہ مروڑ وائرس کا حملہ ہے۔ Cotton Leaf Curl Virus
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Gaznfar
91
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Sir to pher ab kia kro iska...?
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Gaznfar Butt ابھی طاقت دینے کے لیے ایزابیان اور مکھی کو مارنے کے لیے فلونیکیمڈ کا سپرے کروائیں
Gaznfar
91
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan سر فلونیکیمڈ کس کمپنی کا ہے..؟
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Gaznfar Butt آئی سی آئی اسکو اولالا کے نام سے بیچ رہی ہے
Gaznfar
91
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan شکریہ سر آپ نے مجھے نیم آئل استعمال کرنے کا بھی مشورہ دی تھا لیکن سر وہ میری سٹی لودھراں سے مل نہی رہا تو سر کیا آپ رہنمائی کریں گے کہا ں سے مل سکتا ہے..۔
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Gaznfar Butt جناب آپ نے پنسار کی دکان سے پتہ کیا؟
Gaznfar
91
4 سالوں پہلے
جی سر وہاں سے جو ملتا ہے وہ چھوٹا سا کچھ ملی کا پیک ہے وہ تو کان وغیرہ میں استعمال ہونے والا تھا .
Gaznfar
91
4 سالوں پہلے
کیا کپاس میں کوئی سپیشل استعمال ہوتا ہے یا یہی ہو گا..؟