کپاس کے پتے کا کرل وائرس - کپاس

کپاس کپاس

A

اِس بیماری کا کوئی حل بتائیں

فصل کے پتے سکڑ گئے ہیں اور فصل کا رنگ بھی کلا پڑ رہا ہے

2ڈاؤن ووٹ
S

Altaf Hussain Laghari جناب کیا آپ اس پتے کے پیچھے کی تصویر بھیج سکتے ہیں؟ کیا اسکی رگیں سوجھی ہوئی ہیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

یہ دیکھیں

1ڈاؤن ووٹ
S

Altaf Hussain Laghari جناب یہ پتہ مروڑ وائرس کی علامات ہیں۔ اس بیماری کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Cotton Leaf Curl Virus

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Sir finder +form+ super crop ka spray Karin

اَپ ووٹ1

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں