آٹے کا کیڑا - کپاس

کپاس کپاس

A

السلام علیکم میری کپاس بہت زیادہ تیل ہوا ہے اس کا کیا حل ہے۔

السلام علیکم میری کپاس بہت زیادہ تیل ہوا ہے اس کا کیا حل ہے۔

1ڈاؤن ووٹ
M

Hi Ansar Abbas this are Mealybug Click on the green link to get more informations and control measures on the plantix libary.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
N

Dear a Ansar Abbas go for LIMIT best for mealybugs. Shower your plants which have mealybugs at peak hours about 12 to 3 pm insha Allah get 100% result, jazak Allah

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ansar Abbas والسلام بھائی۔ یہ آپ کی فصل پر ملی بگ کا حملہ ہے ۔ اسکومارنے کے لیے آپ ایک لیٹر مٹی کا تیل+دس لیٹر پانی میں ملا کے سپرے کرائیں۔

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں