ہمارا کپاس کے پتے سرخ ہورہےہیں کیا وجوہات ہے
ہمارے کپاس کے پتے اس طرح ہورہاہے کوئ مشورہ دیں
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںہمارے کپاس کے پتے اس طرح ہورہاہے کوئ مشورہ دیں
پتے بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں
پتوں کا رنگ سفید ہورہاہے
اسلام عليكم میری کپاس کافی جگہ اس طرح ہو رہی ہے کوئ حل تجویز کریں۔ایک بوری این پی آدھی یوریا استعمال کر چکا ہوں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Nabibakhshb
207
4 سالوں پہلے
Mayray kappas b essi tara a
Vickywatto
0
4 سالوں پہلے
Due to over spray
Nabibakhshb
207
4 سالوں پہلے
Eska koe solution
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Abdul Shakoor Nabibakhsh Vickywatto جناب یہ ایک بیماری نہیں ہے۔ ہم سائنسی زبان میں اس کو فیزیلوجیکل ڈس آرڈر کہتے ہیں۔ یہ دراصل موسمی تغیرات، نیوٹریںٹس امبیلنس، وارائٹی، ماحولیاتی دباو کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ زیادہ تر پرانے پتوں میں ہوتا ہے۔ اسکو پتہ رتی کا نام دیا گیا ہے۔ اسک بارےمیں مکمل طور پر جاننے کے لیے۔ نہچے لنک پر کلک کرین۔ Leaf Reddening of Cotton
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!