کپاس کے پتوں کا سرخ ہونا - کپاس

کپاس کپاس

F

دوست کوٸی رہنماٸی کرے ایسا کیوں ہوتا ہے

پتے نیچے سے لال ہو رہیں ہیں ۔ کوٸی دوست اس حل جانتا ہو تو پلیز بتاۓ

1ڈاؤن ووٹ
S

Farman Ali جناب کپاس کے پتوں کا لال ہونا دراصل ایک فیزیکل ڈس آرڈر ہے مطلب یہ زمیں میں نائٹروجن کی کمی، خوراکی اجزاکی کمی، موسمی دباؤ جیسے زیادہ ٹمریچر اور علاقے پر منحصر کرتا ہے۔ یہ زیادہ تر پرانے پتون پر نمودار ہوتا ہے۔ اسکی لال پتہ کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Leaf Reddening of Cotton

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
G

Farman Ali bhai tanik ka spray kary + urea bhe

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
F

Shahzaib Kashan thank you sir

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Farman Ali you are wellcome

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
F

Gul Sher bhai urea aur tonic ko milla kar spray kren ???

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

نیچے والے پتے جتنا ڈسٹرب ہونے تھے ہوگئے انکا اب فصل پر کوئی فرق نہی پڑتا.. اوپر والے پتوں کی حفاظت کریں. پوٹاش،یوریا(اگر ضرورت ہو تو) سلفر اور اجزائے صغیرا کا استعمال کریں. دراصل سبز مادے کی کمی کیبوجہ سے پتا سورج کی سرخ شعاعیں زیادہ جذب کرنے لگتا ہے.

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں