کپاس کے پتے کا کرل وائرس - کپاس

کپاس کپاس

م

پتے اکھٹے ہو رہے ہیں گنجوڑ رہے

پھول گڈی بھی سوکھ رہی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

محمد عمر پتوں کا اس طرح مڑنا دراصل وائرس کے حملے کی وجہ سے ہے۔ نیچے لنک پر کلک کریں۔ Cotton Leaf Curl Virus

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
م

کون سی سپرے کریں جس سے یہ ٹھیک ہوجائے

اَپ ووٹ1
M

Garent ka spray kary

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

کپاس

ہمارے کپاس پہلے اچہے جا رہے تھے لیکن اب بہوت ہیے فروٹنگ کرنے کے باوجود ٹنڈے گر رہے ہے کیا نیچے سے دوبارہ فروٹنگ کرے گے

75 دن کے کپاس ہے کیا سفارش کرو گے

کپاس

السلام عليكم یہ لاروا کون سے کیڑے کا ہے ؟

کپاس کے اوپر پتوں پر لاروا یعنی انڈے پرا ہے یہ کس مکھی کا ہے اور اس کآ تدارک کیا ہے

کپاس

Organically control of Mealybug. My Urdu artical about mealy bug. ملی بگ کو کیسے کنڑول کیا جائے۔؟ تحریر : شاہزیب ارشاد

کیمکل استعمال کئے بغیر، مادہ ملی بگ یا گدیڑی کو کنٹرول کرنے کا سستا اور آزمودہ طریقہ ، تحریر : شاہزیب ارشاد (ماہر حشریات) ملی بگ یا جس کو گدیڑی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک ایسا کیڑا ہے جس کے جسم پر قدرتی طور پر پاؤڈری تہہ ہوتی ہے جو اسکی حفاظت کرتی ہے ۔ جب بھی آپ اس پر سپرے کرتے ہیں تو اس حفاظتی تہہ کی وجہ سے اس کو کچھ نہیں ہوتا ہے کیوں کے سپرے اندر تک نہیں جا سکتی ہے ۔ اس کا حل یہ ہے کہ کیمکل کو زیادہ مقدار میں سپرےکیا جائے مگر زیادہ سپرے کے استعمال سے آپ کی فصل یا پودے سٹرس میں آجاتے ہیں ، فصل کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے اور پیلی پڑنا شروؑ ع ہو جاتی ہے ۔ اور زیادہ سپرے سے ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) بھی کیمکل کی زد میں آگر مرجاتا ہے ۔ اور ملی بگ کی تعداد حد سے زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتی ہے ۔ اس کو کیسے کنٹرول کریں ؟ اگر ملی بگ کا حملہ آپ کے پودوں یا درختوں پے کم تعداد میں ہے تو آپ اس کو باتھوں کی مدد سے نکال کر زمین میں دبا دیں ۔ دوسرا زاتی تجرباتی آمودہ طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ 10 لیٹر پانی میں 1 لیٹر مٹی کا تیل مکس کریں اور اس کیڑے پر سپرے کریں تو یہ کیٹرے ایک دن میں گر کر مر جاتے ہیں ۔ اس کے پیچھے سائنس یہ ہے کہ مٹی کے تیل کے استعمال سے ملی بگ کی حفاظتی تہہ اتر جاتی ہے اور وہ خالی دھوپ لگنے سے مر کر گر جاتے ہیں ۔ یہ طریقہ کپاس ، آم اور جو جن پودوں پر حملہ ہو آپ اتعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ 100 فیصد آزمایا ہوا طریقہ ہے ۔ آپ کو کوئی اور زہریلی سپرے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ملی بگ کا قدرتی دشمن کسان دوست کیڑا کرپٹولیمس مونٹوزائری(ایک بھونڈی بیٹل) ہے اسکو کھیت میں پرورش بھی کافی ملبے عرصے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔ جزاک اللہ

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں