ہمارے کپاس پہلے اچہے جا رہے تھے لیکن اب بہوت ہیے فروٹنگ کرنے کے باوجود ٹنڈے گر رہے ہے کیا نیچے سے دوبارہ فروٹنگ کرے گے
75 دن کے کپاس ہے کیا سفارش کرو گے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں75 دن کے کپاس ہے کیا سفارش کرو گے
اب اسٹیج پر کپاس پر امائنو ایسڈ، بورون اور این پی کے میں سے کونسا استعمال کروں کہ پھول گڈی اور ٹینڈوں کی تعداد میں اصافہ اور کیرا کم اور فائیدہ بہت زیادہ ہو۔ رہنمائی فرمائیں پلیز۔
بڑھوتری بالکل نہیں کر رہی
پتون کارنگ بهورا هوکر سوکھ جانا
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Hi Ak Chachar to look at the pictures its seem like insect effected have you noticed any insect in your crop? Have you used any insecticide?
Ak
225
5 سالوں پہلے
پائریپروفکسین اور امیڈا کلوپرڈ کے اسپرے کیے ہے 5 مختلف زہروں کے اسپرے کر چکاہوں Tufail Abbas
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar kia ap ne boron ki spray ki hai? Kia ap pani ziada de rahe ho?
Ak
225
5 سالوں پہلے
ہان یے ہو سکتا ہے پانی دیا ہے
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar you have used just normally insecticide while i think you have not used any insecticide fpr larvae mostly this occur due to Helicoverpa Caterpillar on Cotton also could be associated due to Pink Bollworm so for this you have to use leufenoran, or chlorantraniliprole or fluabandamide
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail
443293
5 سالوں پہلے
In flowering stage reduce watering and spray one in this formulations which i have recommended you
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar i have suggest you the reason it can be due to Helicoverpa Caterpillar on Cotton and Pink Bollworm click on the link and read above already mention you about control
Ak
225
5 سالوں پہلے
یار پولٹریسن کا اسپرے کروں
Ak
225
5 سالوں پہلے
یار جو ہوگیا سو ہو کیا اب جو نیچی سے سوکا ہوا ہے ان کی بارے میں بتاؤ کیا کریں اور نیچے دوبارہ فروٹنگ ہوگے Tufail Abbas
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar han poletrin C is the best is ka spray karo theek hojaega inshAllah
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar جناب آپ کی بھیجی گئی تصویروں کا بغور مشاہدہ کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ آپ پودے پر یہ جو سیاہ مائل رنگ لگا ہوا ہے یہ دراصل پھپندی کے حملے ک وجہ سے ہے۔ یہ پھپندی فصل میں رس چوسنے والے کیڑوں یا زیاد نمی مطلب پانی لگانے کی وجہ س زور پکڑتی ہے۔ پھول کا گراؤ زیادہ نائٹروجن ؤالی کھاد، زیادہ پانی ، بورون کی کمی بشمول دیگر موسمی حالات جیسے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ابھی پریشان نہ ہوں میں آپ کو اسکا حل بتا دیتا ہوں۔ سب سے پہلے پودوں پر نیم آئل کا سپرے کروائیں۔ نیم آیل مکھی تیلے اور پھپندی کو مار دےگا۔ ا لیٹر فی ایکڑ کے لیے کافی یے۔ یہ بازار سے کھلا پنسار کی دکان سے مل جائے گا۔ کیوں کہ آپ پہلے پانچ سپرے کر چکے ہیں زیادہ سپرے سے فصل سٹرس میں آ جاتی ہے۔
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar نیم آئل مختلف کمپنیاں بھ دے رہی ہیں۔ یہ آپ کومارکیٹ سے پتہ کرنا پڑے گا۔ اس سے پودوں پر کو سٹرس بھی نہیں آئے گا اور کیڑے پھپندی بھی کنڑول ہو جایے گی۔ ایک کسان جن کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ ان کو میں استعمال کروایہ چار کینال پر بہت اچھا زرلٹ آیا۔
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar ایک بات اور پھول نکلنے کے دوران ۔ کھاد نہ دیں خاص کر کوئی بھی نائٹروجن والی۔ زیادہ پانی بالکل نہ دیں۔ زیادہ گراو کی صورت میں بورون بیس فیصد کا سپرے کروائیں ۔
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar جزاک اللہ ☺😊
Ak
225
5 سالوں پہلے
اگر نہ مل جائے تو دوسرا آپشن کیا ہوگا اور جو پہول ٹنڈے گرے ہے یے دوبارہ نیچے سے فروٹنگ کریں گے
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar han bhai agar ap abhi is haal mai boron k 2 spray karo to ye fruitings start karega or agar neem oil na mile to ap phir wohi spray karo jo maine apko bataye
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar یہ آپ کو آسانی سے مل جائے گا۔ پھپندی کو مارنے کے لیے کافی مفید ہے جناب دوسرا آپشن ذرا محنت طلب مگر سستا ہے۔ نیم کے درخت کے پتے لیں اسکو پانی میں ابالیں اسکا عرق سپرے کریں پودوں پے۔ مگر یہ آپ کو بازار سے مل جائے گا آسانی سے۔ مزید زہر کریں گےتو فصل پر سٹرس آجائے گا۔ یہ طریقہ ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔ پریشان نہ ہوں میں کوئی ڈیلر نہیں ہوں۔ یہ پروڈکٹ واقعی فائدہ مند ہے۔
Ak
225
5 سالوں پہلے
فی ایکڑ پر کتنا مکدار اسپرے کروں Shahzaib Kashan
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar مقدار اوپر بتا دہ ہے الیٹر فی ایکڑ
Tanveersolangi671
11
5 سالوں پہلے
NPK KI SPRAY KARO
Nasir
0
5 سالوں پہلے
Polo ka sapry Kary es ma Shahzaib Kashan Tufail Abbas Ak Chachar Tanveersolangi671
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Nasir bhai polo mai sirf propinophos hai is se he acha hoga k ap poletrin c ka spray karo us mai propinophos+cypermethrine hai har insect mai kaam karta hai
Ak
225
5 سالوں پہلے
بائہی نیم کے آئل کے ساتھ زہروں کا استیمال کر سکتے ہے Shahzaib Kashan Tufail Abbas
Ak
225
5 سالوں پہلے
یا بوران کا Tufail Abbas Nasir Shahzaib Kashan
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Ak Chachar bhai kar sakte ho mager kis liye neem oil insect ka kaam karta hai na
Ak
225
5 سالوں پہلے
سفیدمکی کیلیے
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Neem oil karta hai kaam whitefly mai
Nasir
0
5 سالوں پہلے
Many to polo KY 2sapry keay ab tak 10ak ma say 160man ly chuka hon Ak Chachar Tufail Abbas Shahzaib Kashan
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Nasir khan apke sawal ko mai samjha nahi polo ka spray kis liye kiya hai or kia result aya
Nasir
0
5 سالوں پہلے
White fly KY leay sapry Kia bhoot acha ruzult mela hm ko to
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
MashAllah bhai shukar hai