کپاس کا قد بڑا ہو گیا ہے تقریباً 4 فٹ پھل گر رہا ہے۔سفید مکھی کا حملہ بھی ہے۔کیا کرنا چاہیے۔
سفید مکھی کا حملہ بھی ہے۔کیا کرنا چاہیے۔
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںسفید مکھی کا حملہ بھی ہے۔کیا کرنا چاہیے۔
اسلام عليكم میری کپاس کافی جگہ اس طرح ہو رہی ہے کوئ حل تجویز کریں۔ایک بوری این پی آدھی یوریا استعمال کر چکا ہوں
سفیید مکھی کی وجہ سے پتے موڑ رہے ہیں
پتے خشک ہورہے ہیں اور پیلے بھی
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Sali
413243
5 سالوں پہلے
Abdul Kareem Have you checked carefully Cotton Leafhopper Jassids around lower leaves?
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad
49
5 سالوں پہلے
sir syngenta ki polo white fly k liye or phal k liye boran soleobor
Sali
413243
5 سالوں پہلے
Correct you're 😁😁
Syed
11
5 سالوں پہلے
Polo ko kise Dosre dwai K sath mex nhin krna
Muhammad
49
5 سالوں پہلے
Syed Jahania sir kisi k sath mix ni krni
Naeem
0
5 سالوں پہلے
Abdul Kareem Have you checked carefully Cotton Leafhopper Jassids around lower leaves?
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Abdul Kareem قد بڑا ہونا غزائی عناصرکے استعمال اور وارائٹی پر منحصر ہوتا ہے۔ مزید سفید مکھی کو مارنے کے لیے اولالا کا سپرے بیسٹ ہے۔ اور پودوں پر پوروں بیس فیصد کا لازمی سپرے کروائیں انشااللہ پھل گرنا رک جائے گا۔ جزاک اللہ
Ahmad
11
5 سالوں پہلے
thanks sir
Ak
225
5 سالوں پہلے
ہمارے ساتھ یہے مسئلا ہے یار بتاو نہیں کیا ہوگا
Mzlhsn22
0
5 سالوں پہلے
رس چوسنے والے کیڑوں کی وجہ سے پھل گر رہا ہے ۔۔۔
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Ak Chachar اوپروالےکمنٹس ملا حظہ فرمائیں
Gul
210
5 سالوں پہلے
Kanzo ko Big Hit ka spray + Direx+Relly ka spray kary