تھرپس - کپاس

کپاس کپاس

U

سر یہ پتو کا موڑ جانا کس بیماری کا ہونا ہے ؟ اور کس وجہ سے ہے ؟ پلز ہیلپ می

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Hi Uxman Yaseen Subhani this is called Cotton Leaf Curl Virus just control the insect in your crop spray cypermethrine+propinophos by syngenta it will clean your crop all the insect then use boron 20% must in flowering stage thanks for visiting plantix

اَپ ووٹ1
F

Uxman Yaseen Subhani sir urdu men guide karen plz

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

سبز تیلہ. اور تھرپس کے شدید حملہ کی وجہ سے.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Uxman Yaseen Subhani جناب آپ کے پودے پے پتہ مڑور وائرس کی بیماری ہے۔ اس بیماری کی نشانی پتوں کا مڑنا اور مڑے ہوئے پتوں کی کے پچھلی سائیڈ کی رگوں کا سوجا ہوا ہونا۔ جیسا کہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرس سے پھیلنے والی بیماریوں کا آج تک کوئی علاج نہیں ہے۔ اس لیے اگر بیماری پھیلانے والی مکھی کو مار دیا جائے تو یہ وائرس اور نہیں پھیلے گا۔ اسلئے مکھی کو مارنے کا نیا زہر فلونیکیمڈ ہے جسکو اولالا کے نام سے بیچا جا رہاہے۔ اس دوائی کے اچھا اثر ہو رہا مکھی کو کنڑول کرنے میں اسلئے اب اسکی قیمت بھی بڑھتی جا رہی۔ ڈیلر حضرات اسکو مزید مہنگا کرتے جا رہے ہیں۔ اور غریب کسان کی پہنچ سے دور نہ ہو جائے یہ دوائی ۔ اسکے علاوہ پودے پے تھرپس کا حملہ ہے اسکے لیے بھی یہ زہر ٹھیک ہے۔ Cotton Leaf Curl Virus Aphids Thrips

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

کپاس

السلام عليكم یہ لاروا کون سے کیڑے کا ہے ؟

کپاس کے اوپر پتوں پر لاروا یعنی انڈے پرا ہے یہ کس مکھی کا ہے اور اس کآ تدارک کیا ہے

کپاس

اس کے بارے میں مشاورت دیں اس کا حل بتائیں ۔

ہمارا رقبہ بہت سخت ہے ۔ہماری زمین کا پانی بھی فصل کے لیے کافی نقصان دے ہے اس کا رنگ پیلا ہے اس کو کس چیز کی کمی ہے اور اس کی گروتھ بھی صحیح طور پر نئی ہو رہی اس کا کوئ حل بتائیں جس سے فصل اچھی ہو ۔

کپاس

تھرپس کے حملے اور پتہ مروڑ وائرس کے حملے میں کیا فرق ہے۔ Difference Between the attack of Thrips and CLCV

*تھرپس کے حملے اور پتہ مروڑ وائرس کے حملے میں کیا فرق ہے۔ اور اسکا بہتر حل جاننےلیے یہ چھوٹی سے تحریر ملاخطہ فرمائیں۔* تحریر:- شاہزیب ارشاد (ایگری اینٹومالوجسٹ) کافی دن دن سے سوچ رہا تھا کہ زرعی معلومات کے حوالے سے اس بار کس عنوان پے کچھ اہم باتیں آپ سب کے ساتھ شئیر کروں۔ آجکل یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ اس ٹائم کچھ دوست حضرات تھرپس اور پتہ مروڑ وائرس کی تشخیص میں کافی کنفیوز ہیں اگرچہ اگر کسی فصل میں تھرپس کا شدید حملہ ہوتو اسکی کچھ علامات پتہ مروڑ وائرس سے ملتی ہے۔ نیچے کچھ اہم علامات بیان کی گئی ہیں۔ جن سے آپ ان دونوں میں فرق جان سکتے ہیں۔ *تھرپس کے حملے کی علامات :* • پتون کا مڑنا اور ان پر اوپری سطح پر سلوری لاینز کا بننا۔ • پتون کی رگوں کا پھول جاناـ • پتوں کی رگوں کا رنگ ہلکہ سیاہ پڑ جانا۔ • پتون کی رگوں جہان سے رس چوسا گیا وہاں کالا نشان پڑ جاناـ • پتوں کا سخت ہو گر بعض دفعہ پھٹنا شروع یو جانا۔ *پتہ مروڑ ؤائرس کی علامات :* • پتوں کا مڑنا اور سخت ہو جانا۔ • پتوں کی رگون کا سوجھ جانا اور انکا رنگ سیاہ پڑ جانا۔ • حملہ کے مکمل ہونے کے بعد پتے کے پیچھے ایک اور چھوٹے پتے کا نکل آنا۔ (یہ ایک اہم نشانی ہے) اسکو لیف انینش کہتےہیں۔ • اس پتے کی موجودگی سوفیصد کنفرم کرتا ہے کہ آپ کی فصل میں پتہ مروڈ وائرس ہے۔ *مزید وضاحت کے لیے تصاویر بھی ملاحظہ فرمائیں* تھرپس اور سفید مکھی (جوکہ پتہ مروڑ وائرس کا سبب بنتی ہے) دونوں کی حملے کی علامات تقریبا ایک جیسی ہیں۔ جو ایک اہم فرق ہےوہ اوپر بیان کیا گیا ہے۔ وائرس کا کوئی بھی علاج یا حل نہیں ہے۔ اسکو کنڑول کرنے کا صرف ایک طریقہ ہے جو کہ یہ ہے وائرس پھیلانے والے اس کیڑے (ویکڑ)کو ختم کیا جائے۔ اس حوالے سے میرے نزدیک سفید مکھی کے لیے فونیکمڈ زہر کافی بہتر یے اور دوسرا تھرپس کے لیے امیڈاکلوپر+فیپرونل کا کمبینیشن کافی بہترین ہے۔ امید کرتا ہون یہ تھوڑی سے باتیں آپ کو سمجھ آ گئی ہوں۔ جزاک اللہ

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں