گلابی سنڈی - کپاس

کپاس کپاس

س

میری فصل کیسی ہے اور دوسرا اس کا قد رک گیا ہے ٹھیک سے بڑھ نہیں رہی اور ٹنڈے ایک پودے پر 30 کے قریب ہیں

گلابی سنڈی کے لیے کیا کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

سید علی نقی فصل پر کیمکل سپرے کے استعمال سے پودے سڑس میں آ جاتے ہیں جس سے ان کو بڑھوتری رک جاتی ہے۔اسکے لیے سپرے کے بعد آپ ایزابیاں کریں تو پودہ ٹھیک رہتا ہے۔ گلابی کے لیے گیما سائیلوتھریںن کا سپرے کافی بہتر ہوتا ہے۔ گلابی کے بارے مزید معلومات کے لیے نچیے لنک پر کلک کریں Pink Bollworm

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
K

Shahzaib Kashan saii bol ha

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں