سیاہ پھپھوندی - کپاس

کپاس کپاس

W

یے کیا مسلا ہے میرے فصل مین؟

پتے کالے ہو رھین ہیں اور سوکہہ رہے ہین؟

1ڈاؤن ووٹ
W

Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
C

Wight fly has.

1ڈاؤن ووٹ
S

Chaudhary Ali Raza آپ کی فصل پر پھپندی لگ رہی ہے جس سے پتے کالے ہو رہے۔ ایسا رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ وجہ سے ہوتا ہے۔

1ڈاؤن ووٹ
T

is ki kon si davai ha g

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Chaudhary Ali Raza Sooty Mold

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Hi flow ka spry kary hafty ma do dafa thafuzz company ke

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
W

Shahzaib Kashan mtlb ye white fly nahi?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Wadero Sajid Hussain اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ پھپندی رس چوسنے والے کیڑے جیسے سفید مکھی تیلا یا تھرپس کے حملے کے بعد اس پھپندی کا حملہ ہوتا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں