تیلہ - کپاس

کپاس کپاس

A

کپاس کے پودے کے پتے پر موجود یہ کون سی حشرات ہیں۔ رہنمائ فرمائیے ۔شکریہ

کپاس کے پتوں کی حالت تشویشناک ہوتی جارہی ہے

2ڈاؤن ووٹ
S

Ali Raza جناب انو سبز تیلا کہتےہیں۔ اسکو بارے جاننے کے لیے نیچے لنک پرکلک کرین۔ Aphids

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Samaz tala ka leya ya kary

11
B

Yeh sabz Tella h.. Fi ptaa 1 ho tou spray ki recommendation di jati h..

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

کپاس کو ملی بھگ لگ گئی ہے اس کا علاج بتاے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں