اس وئیرس کی دوائی بتائے پلیز
اس وئیرس کی دوائی بتائے پلیز
جانیئے کہ پودوں کو اس وائرس کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس وئیرس کی دوائی بتائے پلیز
سر یہ کس چیز کا حملہ ھے
کپاس کے اوپر پتوں پر لاروا یعنی انڈے پرا ہے یہ کس مکھی کا ہے اور اس کآ تدارک کیا ہے
میں میری فصل میں ملی بعد اور سفید مکھی کی وضاحت بتا دیجئے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Plantix User جناب یہ پتہ مروڑ ؤائرس ہے۔ یہ سفید مکھی کی وجہ سے پھیلتا ہے۔ آپ ایسا کریں سب سے پہلے مکھی کو ماریں یہ وائرس پھیلنا رک جاۓء گا۔ آپ پودون پے ڈائی فینتھوران ، پائر پراکسفن یا فلونیکیمڈ کا سپرے کروائیں اور طاقت کے لیے ایزابیاں کا بھی سپرے کروائیں انشااللہ فصل آپ کی اچھی حالت میں آ جائے گی۔ جزاک اللہ
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Plantix User It is Cotton Leaf Curl Virus
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Zahid
105
5 سالوں پہلے
شاہزیب بھائی سفید مکھی کا مکمل علاج اور اس علاج کا طریقہ کار بھی بتائیں