فیوسیریم وِلٹ - کپاس

کپاس کپاس

ح

پودےکا مرجھانا پھر خشک ہوجانا جبکہ دیمک بھی نہ ہے

زمین نرم ہے زیادہ پانی والی جگہ پہ کپاس کے پودے مرجھاکر خشک ہورہے ہیں دیمک بھی نہ ہے. کلوری بھی پانی کے ساتھ دی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

حفیظ الر حمن کیا کسی مرجھائے ہوئے پودے کی جڑوں کی تصویر دیکھا سکتے ہیں؟ امکانات ہیں کےپھپندی کے حملے سے ایسا ہو سکتا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Hi حفیظ الر حمن let me tell you there is common 2 type of fungus make a plant wilt 1 is Bacterial Wilt 2 is Fusarium Wilt Do not be worry first click on both link and check the roots and stem of your plant and match with above link after this 400 gm coppor oxychloride+250 gm fostyle almonium (aliette bayer) mix both and give this in flood it will control the wilting of your plants thanks for visiting plantix community

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
ح

Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
ح

جی سر کو ئی حل.......

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

کپاس

میری کپاس کی فصل اچانک اس طرح سے ہوگئی ہے اس کی کیا وجہ ہے؟

میری کپاس کی فصل کو اچانک اس بیماری نے گھیر لیا ہے پتوں کا رنگ بھورا ہو گیا ہے ہے اور پتے گرنا شروع ہوگئے ہیں اور پودے سوکھ جاتے ہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے اور اس کے لئے میں کونسی زہر کا سپرے کروں؟ اس مسئلے کے لیے سپرے کروں یا کوئی زہر جڑوں کے لیے پانی میں فلڈ کروں؟

کپاس

سر میری کپاس کی فصل میں اس سبز تیلہ ذیادہ،تھرپھس بہت زیادہ،سفید مکھی نارمل سے تھوڑا زیادہ،گلابی سنڈی کم اور پھل کا کیرا بہت ذیادہ ہو رہا ہے پھل بھی بہت کم ہے ابھی تو اس سب وجوہات کا حل بتا دیں ذیادہ پھل کے لیے کونسی دوائی استعمال کرنے چاہیے

پتے بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں

کپاس

سفید مکھی ملی بگ اورتھرپس

میں میری فصل میں ملی بعد اور سفید مکھی کی وضاحت بتا دیجئے

کپاس

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں