میرے نرمے کو کیا بیماری ہے
میرے نرمے کو کیا ہوا ے
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںمیرے نرمے کو کیا ہوا ے
کپاس کے اوپر پتوں پر لاروا یعنی انڈے پرا ہے یہ کس مکھی کا ہے اور اس کآ تدارک کیا ہے
کپاس کے پتے پیلے ہو رہے ہیں اور گر رہے ہیں
اب اسٹیج پر کپاس پر امائنو ایسڈ، بورون اور این پی کے میں سے کونسا استعمال کروں کہ پھول گڈی اور ٹینڈوں کی تعداد میں اصافہ اور کیرا کم اور فائیدہ بہت زیادہ ہو۔ رہنمائی فرمائیں پلیز۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj پتوں کا اسطر ح لال ہونا مختلف وجوہات کی بنا پے ہو سکتا ہے۔ اس بیماری کے بارے میں تفصیل معلومات جاننے کے لیے نیچےلنک پر کلک کریں۔ Leaf Reddening of Cotton
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj مزید معلومات کے لیے ہم سے جڑے رہیں جزاک اللہ 😊
Arif
31
5 سالوں پہلے
پتے سکھتے جاتے ہیں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj جی یہ رس چوسنے والے کیٹروں کے حملے سے بھی ممکن ہے۔ کیا کیڑوں کا حملہ ہے؟
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Hi Arif Taj this is due to Leaf Reddening of Cotton it give stress to plants and reduce the growth of plants but no chemical control of this problem mostly it occur due to deficiency of organic fertilizer in some case it reduce with amino acid (azabian) + coppor oxychloride and organic matter before irrigation hope it will reduce your problem
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Mustafa
16
5 سالوں پہلے
سر میری بھی کپاس اس طرح کے پتے هو رھے ہے اس کا کوئی سپرے یا کوئی اور ہل
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Mustafa Malik آپ اپنی کپاس کی تصاویر بھیج دیں۔
Arif
31
5 سالوں پہلے
Dosto reply
Arif
31
5 سالوں پہلے
Meri kaapas to abhi theek nahi hoi
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj Leaf Reddening of Cotton
Mustafa
16
5 سالوں پہلے
Ya
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Mustafa Malik yes it is Leaf Reddening of Cotton
Arif
31
5 سالوں پہلے
Meri kapaas aisi red nahi hoi. Peeli hoi or plants sookh gaye
Arif
31
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan is redenning ka kia ilaaj hey
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Arif Taj Mustafa Malik janab aska acha chemical control ni hy. Next year varity ya wala na lagaay ga. Abi podon ko taqat dany k liay Esabian supplement ka spray krwa dain.